ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سٹالوں میں موجود تمام باجوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد، عرفان مزید پڑھیں

ڈھاکہ۔پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ہے پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈھاکہ کے صدارتی محل میں چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات ہوئی بنگلہ دیش کے چیف ایڈواءز ڈاکٹر یونس نے پاکستان کے لیے گرمجوشی کے جذبات کا اظہار کیا ہائی کمشنر سید معروف نے بنگلہ دیش کے عوام کے لیے پاکستان کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہارکیا سید احمد معروف نے کہا کہ ڈاکٹر یونس بنگلہ دیش کو ایک پرامن اور خوشحال مستقبل کی طرف کامیابی سے لے جائیں گے اس موقع پر ڈاکٹر محمد یونس نے نیک خواہشات پر پاکستانی ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا

بنگلہ دیش عبوری حکومت کے سربراہ سے پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

ڈھاکہ۔پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات کی ہے پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈھاکہ کے صدارتی محل میں چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ملاقات ہوئی بنگلہ مزید پڑھیں

ارشد ندیم کو ملنے والی انعام رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ایف بی آرکی وضاحت

ارشد ندیم کو ملنے والی انعام رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ایف بی آرکی وضاحت

اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وضاحت کی ہے کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو دی جانے والی انعامی رقم پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد نہیں ہوگا، اور قومی ہیرو ارشد ندیم کے ساتھ ہر مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے

ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد۔ ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضا نے شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ڈی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان مزید پڑھیں

معاہدے پر ہر صورت عمل ہوگا ،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے،43 باقی رہ گئے، حافظ نعیم الرحمن

معاہدے پر ہر صورت عمل ہوگا ،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے،43 باقی رہ گئے، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں 14روزہ دھرنے کے نتیجے میں ہونے والے معاہدے پر ہر صورت عمل درآمد ہو گا، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، 43دن باقی رہ گئے۔ کاؤنٹ ڈاؤن مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،شراب سپلائرگرفتار

راولپنڈی۔راولپنڈی صدربیرونی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر گرفتارکو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب اور دیگر سامان برآمدکرلی ترجمان پولیس کے مطابق گرفتارملزم کی شناخت ارشد عرف بھولا کے نام مزید پڑھیں

فوج سمیت سکیورٹی ادارے ریاست کے ملازم ،اپنی حدود میں رہیں،اپوزیشن لیڈر

فوج سمیت سکیورٹی ادارے ریاست کے ملازم ،اپنی حدود میں رہیں،اپوزیشن لیڈر

لاہور—قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے عمر ایوب نے بیان دیا ہے کہ فوج اور دیگر سکیورٹی ادارے ریاست کے ملازمین ہیں اور انہیں اپنے دائرے میں رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 9 مزید پڑھیں

اربوں روپے کی کرپشن پر ڈی جی ایف ائی اے نے تمام زونز سےآئندہ ہفتےتفصیلی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد – و فاقی دارلحکومت کے مختلف سرکاری محکموں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی انکوائریاں دبانے ،مبینہ معاملات طے کرنے کی شکایت پر ڈی جی ایف ائی اے نے تمام زونز سےآئندہ ہفتےتفصیلی مزید پڑھیں

انوائرمنٹ کی خلاف ورزی،مرحوم سیاسی شخصیت ملک بار ی کے بیٹے کو 3,3 سال بامشقت سزاکا حکم

انوائرمنٹ کی خلاف ورزی،مرحوم ملک بار ی کے بیٹے کو 3 سال سزاکا حکم

اسلام آباد۔سپیشل مجسٹریٹ نے مشہور ومعروف سماجی،سیاسی شخصیت مرحوم ملک باری کے بیٹے ملک امیر حمزہ اور انکے ساتھی عاطف کوانوائرمنٹ کی خلاف ورزی پر3،3سال قید با مشقت اور جرمانے کی سزاسنا دی انوائرمنٹ ونگ نے ملک امیر حمزہ اور مزید پڑھیں

ایف بی آر کے نئے چیئرمین نے چارج سنبھال لیا

ایف بی آر کے نئے چیئرمین نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد۔نئے تعینات ہونے والے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئر مین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اوراعلیٰ افسران نے ان کا مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کا مبارک ثانی کیس کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار

اسلامی نظریاتی کونسل کا مبارک ثانی کیس کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد۔۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے مبارک ثانی کیس کی نظرثانی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی متعدد شقوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے ججوں سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی مزید پڑھیں

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر طلبہ تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے طلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر طلبہ تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد۔۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے راہنماؤں نے ملک میں آئین اورطلبہ یونیز کی بحالی کیلئے ملک گیر طلبہ تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایس ایف مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف

محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف

کراچی ۔محکمہ تعلیم سندھ میں 6 ہزار سے زائد گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ نے سیکریرٹری تعلیم سندھ کو سمری بھجوا دی، سمری میں کہا گیا ہے کہ تمام اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں مزید پڑھیں

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، ایس ایس پی آپریشنزاسلام آباد

اسلام آباد۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد ارسلان شاہزیب کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا،میٹنگ میں زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

اسلام آباد میں محبت کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت میں محبت کی شادی کرنیوالے جوڑے کوتھانہ ترنول کے علاقہ پنڈ پڑیاں میں قتل کردیاگیاہے 24سالہ مرجانہ بی بی اورانیس سالہ شعیب نے محبت کی شادی کی تھی اورانہیں خوف تھاکہ لڑکی کے ورثاء انہیں قتل کردیں مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف میلان اٹلی کے ڈاکٹرز کے وفد کا راولپنڈی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

یونیورسٹی آف میلان اٹلی کے ڈاکٹرز کے وفد کا راولپنڈی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

راولپنڈ ی۔یونیورسٹی آف میلان اٹلی کے ڈاکٹرز کے وفد کا راولپنڈی پولیس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر نے وفد کا استقبال کیا اور راولپنڈی پولیس کے مختلف شعبوں کی کارکردگی اور ورکنگ مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک سے تاجر نمائندگان کے وفد کی ملاقات

چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک سے تاجر نمائندگان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔چیف ٹریفک آفیسر سرفراز ورک سے تاجر نمائندگان کے وفد کی ملاقات ،سی ٹی او اسلام آبادنے تاجروں کے مسائل سنے اور انہیں فوراً حل کرنے کے احکامات جاری کئے وفد نے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی کو سراہا، مزید پڑھیں

تین سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب گیا

تین سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب گیا

اسلام آباد۔تھانہ ترنول کی حدودمحلہ عثمانیہ کارہائشی تین سالہ لڑکابرساتی نالامیں ڈوب گیا۔اہل علاقہ نے اپنی مددآپ کےتحت نعش تلاش کی۔ بتایاگیاہے کہ ریسکیوون فائیو کواطلاع دی گئی لیکن کوئی مددنہ ملنے پرمحلہ کےلوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت محلہ مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ ایک سوچ کا نام وہ ایک حقیقی لیڈر تھے،مسلم طلبہ محاذ کانفرنس

سلام آباد۔ مسلم طلبہ محاذ کے زیر اہتمام ارض فلسطین اور بیت امقدس کی ناموس کے پاسبان اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں