گلگت بلتستان کی بزنس کمیونٹی کا خود ساختہ لیڈر قربان علی سے اعلان لاتعلقی

اسلام آباد (سی این پی) گلگت بلتستان کے تمام چیمبرز ایسوسی ایشنز کا خود ساختہ لیڈر قربان علی سے لاتعلقی کا اعلان ۔ یو بی جی کی حمایت اور شمولیت کے حوالے سے خود ساختہ لیڈر کے دعوے کو مسترد مزید پڑھیں

فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار

راولپنڈی(سی این پی)کوٹلی ستیاں پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فری میڈیکل کیمپ کے نام پر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلی ڈاکٹر گرفتار کرلیا،ملزمان خود کو سرکاری ڈاکٹر ظاہر کرتے تھے، ملزمان فری میڈیکل کیمپ کے مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 2روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے

اسلام آباد (سی این پی) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے۔بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے مزید پڑھیں

انخلاء کی آڑ میں ہزارہ برادری کوبے دخل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے،راجہ ناصر عباس

اسلام آباد (سی این پی ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلاء کی آڑ میں پاکستانی ہزارہ برادری کو ملک سے مزید پڑھیں

وفاقی پولیس نےقتل میں ملوث دو عورتو ں سمیت چار ملزمان کو گرفتارکر لئے

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ سنگجا نی اور ہو می سا ئیڈ یو نٹ پولیس ٹیم کی موثر کاروائی، اندھے قتل میں ملوث دو عورتو ں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان مقتول کے مزید پڑھیں

سٹار مارکیٹنگ کے سٹار نوسر باز ملزم چار روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے

راولپنڈی (سی این پی)سٹار مارکیٹنگ کے سٹار نوسر باز ملزم کو نصیر اباد پولیس نے ملزم کو عدالت پیش کر کے اس کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا تاہم ابھی تک کچھ برآمد نہ ہو سکا ۔ پو لیس مزید پڑھیں

پاکستان میں الیکٹریک سکوٹرز کی دنیا میں انقلاب :ایزی بائیک نے بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا

اسلام آبا د(سی این پی)پاکستان میں الیکٹریک سکوٹرز کی دنیا میں انقلاب :ایزی بائیک نے بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا ۔ الیکٹرک سکوٹر بنانے والی کمپنی ایزی بائیک نے راولپنڈی اسلام آباد کے 40 مختلف مقامات پر بیٹری سوئیپنگ مزید پڑھیں

پولیس نے سٹار مارکیٹنگ کے نوسرباز کو گرفتار کر کے تھانے میں بند کر دیا

اسلام آباد(سی این پی) سٹار مارکیٹنگ کا سٹار نوسر باز پولیس نے دھر لیا۔ اربوں روپے کے متعدد مقدمات درج۔ پولیس کے ساتھ گرفتاری کے مزاحمت۔ پولیس نے چھترول کرکے حوالات میں بند کر دیا۔تھانہ کوہسار تھانہ نصیر آباد میں مزید پڑھیں

آراے بازار کے علاقہ میں ہوٹل پر چوری کی واردات کا ڈراپ سین،ملزم گرفتار

راولپنڈی(سی این پی)آراے بازار کے علاقہ میں ہوٹل پر چوری کی واردات کا ڈراپ سین،ملزم گرفتار،ہوٹل کا اپناہی کک ہی چور نکلا، 03 لاکھ 15 ہزار روپے، DVR اور کیمرے برآمد۔تفصیلات کے مطابق آراے باز ار پولیس نے چوری کی مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،09ملزمان گرفتار،10کلوسے زائد چرس برآمد

راولپنڈی (سی این پی)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،09ملزمان گرفتار،10کلوسے زائد چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے ملزم دانیال سے 02کلو400گرام چرس، ملزم وقار سے 01کلو200گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم محمد فہیم سے 01کلو440گرام مزید پڑھیں

کینٹ سرکل پولیس کی کارروائی ،گزشتہ ماہ چوری کئے گئے 91 موٹرسائیکل برآمد،41 ملزان گرفتار

راولپنڈی(سی این پی)موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کینٹ سرکل پولیس کی موثر کاروائی، گزشتہ ماہ میں بائیک لفٹر گینگز کے 41 ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ 91 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے 10 ملزمان مزید پڑھیں

موٹرو ے پولیس کی بڑی کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کپڑے کی سمگلنگ ناکام،ایک ملزم گرفتار

اسلام آبا د(سی این پی)موٹرو ے پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ون ، چھچ مزید پڑھیں

شیعہ علماءکونسل کے سیکرٹری جنرل کا مولانا طارق جمیل سے بیٹے کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد (سی این پی) شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی وفد کے ہمراہ مولانا طارق جمیل کے گھر تلمبہ میاں چنوں پہنچے، وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایس یو سی زاہد علی آخونزادہ، مزید پڑھیں

تمام سیاسی پارٹیوں کو مل بیٹھ کر پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالنا ہو گا ،علی زاہد خان

پسرور(سی این پی)سابق ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع علی زاہد خان نے کہا ہے کہ اس وقت تمام سیاسی پارٹیوں کو مل بیٹھ کر پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالنا ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا انچارج بنانا احسن اقدام ہے،رانا محمود

اسلام آباد(سی این پی) سینیٹر اسحاق ڈار کو الیکشن سیل کا انچارج بنانا خوش آئند ہے۔ سابق وزیر خزانہ ایک منجھے ہوئے تجربہ کار سیاستدان ہیں۔ قائد مسلم لیگ کا ان پر مکمل اعتماد ثابت کرتا ہے کی اسحاق ڈار مزید پڑھیں

اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا، استاد حامد علی خان نے سماں باندھ دیا، شیری رحمان ،شاعر انور مسعود کی شرکت

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت میں الفاظ اور ادب کا 3 روزہ جشن اختتام پذیر ہو گیا۔فیسٹویل میں اہل علم اور ادب کے مداحوں نے تین روز بھرپور شرکت کی،آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام نویں اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول مزید پڑھیں

مجلس علماء مکتب اہل بیت پاکستان کا12 نومبرکو آزادی فلسطین مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کا اسلامی مقاومت اور علماء کی ذمہ داریوں کے موضوع پر اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت نائب صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان علامہ اقبال حسین بہشتی نے کی مزید پڑھیں

گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں سپورٹس کے ایونٹ کا انعقاد

راولپنڈی(سی این پی) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کالجز روالپنڈی کے زیر اہتمام گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سپورٹس کے ایونٹ انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مہمان خصوصی ڈی پی آئی (کالجز) پنجاب ڈاکٹر سید عنصر اظہر مزید پڑھیں

شہر اقتدار میں ایک دفعہ پھر ڈاکو راج قائم،اسلحہ کی نوک پر وکیل کو لوٹ لیا

اسلام اباد (سی این پی)شہر اقتدار میں ایک دفعہ پھر ڈاکو راج قائم، تھانہ شمس کالونی کی حدود مین بازار نصیراباد گلی نمبر 21 ڈاکوں نے چوہدری عبدلقدوس ایڈوکیٹ اور ان کے ساتھوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کے مزید پڑھیں