توشہ خانہ کیس کے جج نے پی ٹی آئی وکلا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ  آگیا ہے۔توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج  ہمایوں دلاور نے پی مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں  امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔خیال رہےکہ انٹر مزید پڑھیں

تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے،مسعود خان

امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمدمسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لے کر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے۔پاکستانی طلبا کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال ایک مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات فروشی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انکوائری کمیٹی قائم کردی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی جی راجہ فیصل شامل مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی، سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کے لیے قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے گزشتہ روز سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کے لیے ایک قرارداد منظور کی اور مطالبہ کیا کہ اس توہین آمیز فعل کے ذمہ دار کو سزا دی جائے۔ قرارداد بشریٰ رند اور اپوزیشن مزید پڑھیں

کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد نے سال 2022-23 میں سمگلروں اور اعلی سیاسی و سماجی شخصیات اور بیوروکریٹس سے نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ارب بارہ کروڑمالیت کی 217 گاڑیاں اور 72 متفرق سامان برآمد کیا

کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد نے سال 2022-23 میں سمگلروں اور اعلی سیاسی و سماجی شخصیات اور بیوروکریٹس سے نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ارب بارہ کروڑمالیت کی 217 گاڑیاں اور 72 متفرق سامان جس مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب کیا،  مزید پڑھیں

مونس الہیٰ کیلئے عدالت سے بری خبر آگئی

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک  انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو  اشتہاری قرار دے دیا۔مجسٹریٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے تفتیشی افسر کی درخواست مزید پڑھیں

پیمرا ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023 اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ خبرایجنسی ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے متحدہ عرب امارات جانے والے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام نے کراچی جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں

اقتصادی اتحاد پاکستان اور امریکا کو قریب لائے گا، مائیکل میکال

چیئرمین ہائوس فارن افیئرز کمیٹی مائیکل میکال نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی اتحاد دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لائے گا۔ وہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کی جانب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے متاثرین سیلاب میں گھروں کے مالکانہ حقوق کی دستاویزات تقسیم کردیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے متاثرین سیلاب کو گھروں کے مالکانہ حقوق دینے پر منصوبے کے پہلے مرحلے میں ضلع لاڑکانہ کے پانچ ہزاربے گھرافراد میں گھروں کی ملکیت کے حقوق کی دستاویزات تقسیم کیں۔اس موقع پر خطاب مزید پڑھیں