بانی پی ٹی آئی کے معائنے میں سپریم کورٹ کے حکم کی تمام ریکوائرمنٹس مکمل کی گئیں . عطا تارڑ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معائنے میں سپریم کورٹ کے حکم کی تمام ریکوائرمنٹس مکمل کی گئیں ، وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

Sardar Saleem Haider Governer Punjab CapitalNewsPoint.com

پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں، جرمنی کے ساتھ تعاون مزید بڑھانا چاہتے ہیں . گورنر پنجاب

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں ہے، امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کی فوجی اور سول قیادت کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا گیا مزید پڑھیں

Islamabad PressClub Press Confrence Capitalnewspoint.com

متاثرین مال 35 راولپنڈی،زمین ڈاٹ کام کے خلاف شدید احتجاج, منصوبے کو دسمبر 2026 تک مکمل طور پر فعال کیا جائے۔ متاثرین کی پریس کانفرنس

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) متاثرین مال 35 راولپنڈی،زمین ڈاٹ کام کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مال 35 کے خریداروں کو فوری اور غیر مشروط طور پر ان کے ادا شدہ کمرشل یونٹس کا قبضہ دیا جائے، مزید پڑھیں

27 اگست کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا، 40 لاکھ افراد لے کر جائیں گے . سہیل آفریدی

ہنگو (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق تین ججز کے فیصلے کو حکومت اور انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری میں پھیناک دیا۔ ہنگو میں سٹریٹ موومنٹ کے شرکا مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل کا پی ٹی آئی پروپیگنڈے اور 8 اراکین کے بیانات سے لاتعلقی کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان بار کونسل نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے اور چند اراکین کے بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین نے واضح کیا ہے کہ کونسل کے 23 میں سے مزید پڑھیں

ملتان میں جلد الیکٹروبس سروس شروع کرنے کا اعلان، مریم نواز کی ارکان اسمبلی کو ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملتان کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال، عوامی منصوبوں اور حلقوں سے متعلق مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ، ملاقات کرنے والے ارکان میں محمد سلمان، مزید پڑھیں

یونیورسٹی روڈ کوریڈور کا 80 سے 85 فیصد کام مکمل، 15 ستمبر تک سڑک مکمل ہوجائے گی .شرجیل میمن

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر کوریڈور کا 80 سے 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، سڑک 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے مزید پڑھیں

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے میں تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ، تحریک انصاف کی دائر کردہ درخواست میں سپریم مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائیشیا کا سکیورٹی تعاون، انٹیلیجنس شیئرنگ اور تربیتی روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزرائے داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے ملاقات کی، جس میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ، ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں چھ ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ، وزارت داخلہ کی جانب سے 21 اگست 2026 کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے آٹھویں ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے آٹھویں ہفتے کے لیے ججز روسٹر جاری کر دیا گیا، پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں پر کیسز کی سماعت کے لیے بنچ تشکیل دے دیے گئے ،چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ، سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اپوزیشن نے 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ، اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس مزید پڑھیں

حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے . وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے جا رہے ہیں، حکمرانوں کی ہٹ دھرمی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رہے ہیں ، مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے نئے اوقات کار جاری، اطلاق 24 اگست سے ہوگا

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکول 24 اگست سے پیر تا جمعہ کھولنے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس آج رات، مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت ہوگا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اپوزیشن جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس آج رات کو ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ان کی رہائشگاہ پر ہوگا ، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی کا 6 رکنی پینل آف چیئرپرسن کا اعلان، ایوان میں مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لیے 6 پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پینل آف چیئرپرسن میں ایم پی اے سمیع اللہ خان، ملک احمد سعید، شوکت راجہ، مزید پڑھیں

ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید ڈیجیٹل نظام اور خدمات کی تعریف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، اس موقع پر چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے ملائیشین مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال بعد بھرتیوں کا فیصلہ، لاہور میں 33 آسامیوں پر تقرریاں ہوں گی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال بعد بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے ، تعلیمی بورڈز میں مختلف خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا گیا، لاہور اور فیصل آباد سمیت تعلیمی بورڈز میں مزید پڑھیں