9 مئی کے واقعات سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو موجود ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایسی گفتگو موجود ہے کہ شاید عدالت کو بھی کہنا پڑے کہ اسے ان کیمرہ کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس کے چھاپے، کروڑوں روپے کے سمگل شدہ سگریٹس برآمد

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے بعد سگریٹ اسمگلرز کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔رپورٹس کے مطابق کسٹم انٹیلی جینس نے کراچی،ملتان،ڈیرہ اسماعیل خان میں چھاپوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ سگریٹس برآمد مزید پڑھیں

اے این ایف نے بلوچستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ، 5 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف ) نے ایک کارروائی کے دوران ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرکے بلوچستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔بلوچستان میں اے این ایف کی انسداد منشیات کے لئے 6 مختلف کارروائیوں میں بھاری مزید پڑھیں

پاکستان میں 50 فیصد سے زائد آبادی کو صاف اور محفوظ خوراک میسر نہیں

صاف ستھری خوراک کی فراہمی دنیا بھر میں گھمبیر مسئلہ بن گئی ہے۔پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم ہے جب کہ بلوچستان میں فوڈ اتھارٹی کے صرف 8 ڈویژنل ہیڈ کواٹرز تک محدود ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

پرنس آف بہاولپور بہاول خان عباسی بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑ گئے

پرنس آف بہاولپور بہاول خان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف سے علحیدگی کا اعلان کردیا۔پرنس بہاول خان عباسی کا کہنا تھاکہ 1947 میں قیام پاکستان کے وقت میرے پردادا نواب صادق محمد خان عباسی قائد اعظم کی ہدایات پر پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا شہداءو غازیاں کو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے جناح کنونشن سنٹر میں پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا شہداءو غازیاں کو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے جناح کنونشن سنٹر میں پروقار تقریب کا انعقاد۔یہ تقریب ان سب سرکاری ملازموں کیلئے جنہوں نے فرض کی ادائیگی کیلئے اپنی جان دی، یہ آزادی انکے مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر بجٹ سے پہلےعوام کیلئے خصوصی ریلیف، گھی کی قیمتوں میں شاندار کمی، نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت فراہم کئے جانے والے سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں شاندار کمی کر دی ہے۔جسکا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر کے تمام مزید پڑھیں

ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دکانیں، کمرشل ایریاز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیوٹی کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شیئر 48 فیصد تک پہنچ گیا، رپورٹ

رواں برس فروری  میں سگریٹس پر  ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد  غیر قانونی سگریٹس کا شئیر 48 فیصد تک پہنچ گیا۔جبکہ دو ارب سے زائد سگریٹ پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے۔ اس بات کا انکشاف غیر قانونی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن آج منایا جا رہا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں قدرتی ماحول کے تحفظ اوردرپیش مسائل اجاگر کرنے کے لیے ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات پلاسٹک آلودگی کا حل کے عنوان سے منایا جا رہا مزید پڑھیں