بلوچستان میں کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد جہنم واصل، محسن نقوی کا اظہارِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے، وزیرداخلہ محسن نقوی نے 17 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے مزید پڑھیں

پنجاب میں زراعت کا بڑا انقلاب! 8 لاکھ 32 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری، اربوں کے زرعی قرضے استعمال

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بھر میں 8 لاکھ 32 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کئے گئے، سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 832,000 کاشتکاروں نے مجموعی طور پر 2 ارب 54 کروڑ روپے کے قرضے استعمال کر لئے مزید پڑھیں

دو دہائیوں بعد بڑا سیاسی دھماکہ! گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات 2 اگست کو ہوں گے

گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں دو دہائیوں کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا، اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 2 اگست 2026 کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نائلہ باقر کو پی ایچ اے فاؤنڈیشن کے سی ای او کا اضافی چارج دے دیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں اہم تقرری وفاقی حکومت نے وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جوائنٹ سیکرٹری نائلہ باقر (PAS/BS-20) کو پی ایچ اے فاؤنڈیشن (PHA Foundation) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) کا اضافی چارج سونپ دیا مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتی کیس میں اہم پیش رفت، پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو حاضری سے استثنیٰ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے شریک ملزم مختار رانجھا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، موٹر وے کیس کے مجرموں کی اپیلیں مسترد

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیلیں خارج کر دیں، عدالت نے دونوں مجرموں کی سزائے موت کی سزا کو مزید پڑھیں

federal constitutional court capitalnewspoint.com

عدالتوں کی بندش ناقابلِ قبول، وکلا کی ہڑتالیں غیر آئینی قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے بار ایسوسی ایشنز اور بار کونسلز کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال کی کالیں غیر قانونی قرار دے دیں، وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف خاموش ڈیجیٹل جنگ، نوجوان نشانے پر. نوابزادہ جمال رئیسانی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک خاموش جنگ لڑی جا رہی ہے، جس میں بارود سے زیادہ نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران اور امریکہ کو مذاکرات کی میز پر لانے میں مثبت کردار ادا کیا. فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایران کے سفیر برائے پاکستان ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات، علاقائی امن، تجارت اور باہمی تعاون کے فروغ مزید پڑھیں

جی-14 کرپشن کیس: ڈپٹی کمشنر سمیت تین ملزمان کی ضمانت منسوخ، تحصیلدار کی گرفتاری کیلئے چھاپے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ فائونڈیشن میں جی چودہ میں 41کروڑ روپے کی کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث ڈپٹی کمشنر سمیت تین ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کینسل جبکہ کرپشن میں ملوث تحصیلدار کو کیس مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

صرف اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونا سفری پابندی کا جواز نہیں.اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) بیرون ملک سفری پابندیوں سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ صرف اوور اسٹے پر دوسرے ملک سے ڈی پورٹ ہونا سفری پابندی کا جواز مزید پڑھیں

ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیش رفت

کراچی(بیورو رپورٹ) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع بوبی ڈیپ ون کنویں سے تیل اور گیس کی اہم دریافت کا اعلان کر دیا ہے، جسے ملکی توانائی کے مزید پڑھیں

اویس لغاری کے سخت احکامات، ناقص کارکردگی والے ایس ڈی اوز اور ایکس ای اینز کے خلاف گرینڈ آپریشن

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے توانائی، سردار اویس احمد خان لغاری نے ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنی حدود میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے مزید پڑھیں

اگیگا کے حکومتی وزراء سے مذاکرات، بجٹ میں ریلیف نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان برقرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کے وفد نے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ کی سربراہی میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو حقِ ملکیت اور اختیارات دلائیں گے، ترقی کا فائدہ غریب تک پہنچنا چاہیے. چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

سکردو (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن کوششیں کامیاب ہونا ضروری، دعا گو ہیں کہ جنگ کے خاتمے کی فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، امن کی کوششیں کامیاب ہونے سے عام آدمی معاشی مزید پڑھیں

سیکشن 175C کے تحت غیر شفاف وصولیوں پر بدانتظامی قرار، ایف ٹی او کا ایف بی آر کو انکوائری کا حکم

اسلام آباد (سٔپیشل رپورٹر) فیڈرل ٹیکس محتسب (FTO) سیکرٹریٹ اسلام آباد نے قرار دیا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175C کے تحت کارروائی کے دوران ٹیکس دہندگان سے قانونی طریقۂ کار کے بغیر رقوم وصول کرنا اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ترقیاتی بجٹ متاثر، فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) آئی ایم ایف پروگرام کے باعث ملکی ترقیاتی بجٹ متاثر؛ فنڈز کے استعمال میں بڑی کمی کا انکشاف ہوا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی سخت پابندیوں کے باعث ترقیاتی بجٹ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناراضگی کی تصدیق، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں. شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) شوکت یوسفزئی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناراض ہونے کی تصدیق کر دی، رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ میں‘‘ گفتگو کرتے ہوئے کہا ناراضگی کا مطلب الگ گروپ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم تیز، ٹریکٹر کے نشان پر ووٹ کی اپیل

گلگت (بیورو رپورٹ) چودھری شجاعت حسین کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ ق نے گلگت بلتستان میں 10 امیدواروں کے ساتھ انتخابی مہم تیز کر دی، انتخابی مہم کی نگرانی چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن جاری، جدید سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل پولیس اکیڈمی کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، ایلیٹ ٹریننگ سکول میں ریپلنگ ٹاور پر 80 فیصد، جاگنگ ٹریک اور آبسٹیکلز پر 70 فیصد کام مکمل کر لیا گیا، وفاقی وزیر مزید پڑھیں