امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی واشنگٹن ڈی سی میں ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی۔عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی اور اسے 71 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 20 ارب روپے میں پاکستانی امریکن مزید پڑھیں
میرے 5 بچے ہیں۔ کوئی بھی ایچ ای سی کے ذریعے اسکالرشپ نہیں لے رہا۔ 3 ہزار پاکستانی طلباء ایچ ای سی اسکالرشپ پر بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ پاکستان بین الاقوامی سکالر شپ جیتنے میں دنیا میں مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے روانڈا کے ہائی کمشنر جیمز کمیانو نے کہا ہے کہ روانڈا پر امن،کاروربار دوست ماحول اور شفافیت کے ساتھ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کیلئے سرمایہ کاری کی بہترین جگہ ہے۔روانڈا سینٹرل افریقہ ریجن میں پاکستان کیلئے لانچنگ پیڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد سیکٹر آئی ٹین فور میں باپ اور بیٹے کے گٹر میں گر کر جان بحق ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج پولیس نے ر پٹ درج کر کے معا ملہ گو ل کر دیا ، ور مزید پڑھیں
راولپنڈی میں آن لائن ایپ کے ذریعے 13 ہزار قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی خودکشی کی وجہ بن گیا۔ راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ محمد مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے مزید پڑھیں
تین روزہ بین الاقوامی گندھارا سمپوزیم اسلام آباد میں جاری ہے۔تقریب کا عنوان ہے “ثقافتی سفارت کاری: پاکستان میں گندھارا تہذیب اور بدھسٹ ہیریٹیج کی بحالی”۔اس کا مقصد پاکستان میں گندھارا تہذیب اور بدھ مت کے ثقافتی ورثے کی نمائش مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی جس کے تحت آج شام سے 17 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر موسلادھار بارش اور مزید پڑھیں
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں کھلے مین ہول نے باپ اور نوجوان بیٹے کی جان لے لی، ورثا نے باپ بیٹے کی لاشیں سڑک پر احتجاج شروع کردیا۔ پہلے پندرہ سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گرا، مزید پڑھیں
انڈس موٹرز کے ”میک ان پاکستان“ تصور نے بین الاقوامی سرحدیں عبور کرلیں، آئی ایم سی گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنتے ہوئے ٹویوٹا مصر کو مصنوعات ایکسپورٹ کرے گی، ٹویوٹا مصر اور انڈس موٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا رواں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے ممبران کے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبہ جات پر کام مکمل نہ ہونے کے خدشات کے باعث ایم این ایز کی تحریک استقاق کی فنانس ڈویژن نے منظوری سے انکار کر دیا جبکہ وزارت ہائوسنگ کے ذیلی مزید پڑھیں
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ایک انکوائری کی تکمیل پر یوریا مینوفیکچررز اورفرٹیلائزرزمینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل (ایف ایم پی اے سی)کے خلاف کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 30کے تحت کاروائی شروع کرنے کی سفارش کی ہے۔ سی سی پی انکوائری مزید پڑھیں
گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلزپارٹی کے رہنما امجد حسین اور غلام شہزاد آغا نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔اسپیکر اسمبلی نذیراحمد نے امجد حسین کے استعفے کی تصدیق کردی اور کہاکہ اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں وفاقی وزیر سردار اسرار ترین کے چچازاد بھائی کی گاڑی پر فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کمسن راہگیر زخمی بھی ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین اسٹاپ پر مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے اگر سہولت درکار ہوگی تو اسمبلیاں 13اگست کے بجائے 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کی آخری پرواز نے اتوار کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری، جس نے رواں برس کے اوائل میں لندن کے ہیتھرو، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں