طوفانی بارشوں کے پیش نظر مریم نواز کا ہائی الرٹ، تمام اداروں کو حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ برساتی پانی کی فوری نکاسی کے لئے واسا آپریشنز کی مسلسل نگرانی اور مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے، وزیراعلی مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں طوفانی بارشوں مزید پڑھیں

اٹھائیسویں ترمیم پر پیپلزپارٹی سے کسی نے بات نہیں کی. وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اٹھائیسویں ترمیم کی باتیں صرف میڈیا سے سن رہے ہیں، پیپلزپارٹی سے اٹھائیسویں ترمیم پر کسی نے بات نہیں کی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کسی نئی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی میجر سرجری، ہسپتال سے گھر منتقل

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی مزید پڑھیں

نواز شریف بکے نہیں، جھکے نہیں، عظیم شخص کی بیٹی ہونے پر فخر ہے.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف بکا نہیں، جھکا نہیں، عظیم شخص کی بیٹی ہونے پر فخر ہے، یوم تکبیر پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللہ، مزید پڑھیں

یومِ تکبیر ، پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی 28ویں سالگرہ آج ملی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) 28 مئی1998 ء کو پاکستان کی جانب سے کئے گئے جوہری تجربات کی یاد میں آج 28 واں یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس دن پاکستان دنیا کی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز قربانی، دعوتوں اور روایتی کھانوں کا سلسلہ جاری

لاہور (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا، عید کے دوسرے روز آج مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام اآباد (سپیشل رپورٹر) ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں، کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات 2026: مبینہ جعلسازی پر سابق وزیراعلی کے بھتیجے کے خلاف مقدمہ درج

گلگت بلتستان() انتخابات 2026 کے دوران مبینہ جعلسازی کے معاملے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے علاقے تانگیر میں سابق وزیر اعلیٰ گلبر خان کے بھتیجے خوش محمد کے خلاف ایف آئی آر مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں کھلے میں پھینکنے سے جنگی طیاروں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں، پاک فضائیہ

کراچی (بیورو رپورٹ) پاک فضائیہ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی آلائشوں کے جنگی جہازوں کیلئے خطرات سے متعلق ویڈیو جاری کر دی گئی، ویڈیو میں پیغام دیا گیا ہے کہ قربانی کی آلائشوں اور کچرے کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی آئی بی کو پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں شراکت داری کی پیشکش

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) کو پنجاب میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شراکت داری کی پیشکش کر دی، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکہ، بلوچستان کی سیاسی قیادت دہشتگردی کے خلاف متحد، سخت کارروائی کے عزم کا اظہار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کی سیاسی قیادت نے کوئٹہ دھماکے پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر کے خلاف متحد ہونے اور انہیں عبرتناک انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے، مختلف سیاسی مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی، متعدد افراد گرفتار

کراچی (بیورو رپورٹ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف پولیس کی مدد سے انتظامیہ نے کارروائی کی ہے، ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق کارروائیوں کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر مزید پڑھیں

کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ، اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی چمن پھاٹک دھماکہ کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے، ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، آئی جی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ سکیورٹی: پنجاب بھر میں فول پروف انتظامات کا حکم، میٹل ڈیٹیکٹر اور واک تھرو گیٹس لازمی

لاہو ر(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب نے چاند رات اور عیدالاضحی کے ایام میں پنجاب بھر میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا، وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا مویشی منڈیوں کیلئے خصوصی ٹریفک پلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں کیلئے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دے رکھا ہے، شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے مویشی منڈیوں کے اطراف خصوصی ٹریفک مزید پڑھیں

تھانہ شمس کالونی میں پولیس پر فائرنگ، بین الصوبائی ڈکیت گینگ کا ایک رکن زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں پولیس ٹیم اور بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

بیوی کی واضح رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی.سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے خلع اور گھریلو تنازعات سے متعلق اہم اور جامع فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح، باخبر اور غیر مبہم رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی، چیف مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ سے قبل مویشی منڈیوں میں مہنگائی کا طوفان، خریدار پریشان

لاہور (بیور رپورٹ) عید قربان میں 3 روز باقی رہنے کے باعث مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے سلسلے میں رش تو دکھائی دینے لگا ہے مگر آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں نے خریداروں کو مزید پڑھیں

کرپشن اور اسمگلنگ میں ملوث کسٹم افسران برطرف، تنزلی اور سزاؤں کا سامنا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس پر تعیناتافسران اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی متعدد افسران برطرف، تنزلی اور سزاؤں کا سامنا اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹس پر کرپشن، اسمگلنگ اور رشوت ستانی کے چونکا دینے والے مزید پڑھیں