ویمن میڈیا فورم پاکستان کا خاتون صحافی یلینا ملاشینا پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ویمن میڈیا فورم، پاکستان (WMFP) صحافی یلینا ملاشینا پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ صحافیوں پر اس طرح کے وحشیانہ حملے آزادی اظہار پر براہ راست حملہ ہیں مزید پڑھیں

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی آج منائی جا رہی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ، تحریک پاکستان میں کلیدی اور فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔مادر ملت فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی مزید پڑھیں

روس سے تیل کے بعد دالیں اور دیگر سامان آنا بھی شروع

ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹ (ٹی آئی آر) معاہدے کے تحت روس سے دالوں اور دیگر سامان سے لدے کم از کم دو کارگو کنٹینرز  طورخم بارڈر پر پہنچ گئے جنہیں کلیئرنس کے بعد اگلی منزل پر روانہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکام مزید پڑھیں

کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب میں مزید بارش کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور وسطی/ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود چودھری کے بیٹے عبدالباسط کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کے بیٹے پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری جنہیں افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں طورخم باڈرسے گرفتار کیاگیا تھا کو آج عدالت میں پیش کیا، عدالت نے دلائل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما چودھری امجد محمود کے بیٹے عبدالباسط چودھری کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کے بیٹے پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری جنہیں افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں طورخم باڈرسے گرفتار کیاگیا تھا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، یاد مزید پڑھیں

مہنگائی نے غریب کا جینا مشکل کردیا

حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل المدت مہنگائی 6 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 28.55 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، ایک خاتون، 2 غیر ملکیوں سمیت 8 ملزمان گرفتار، منشیات کی بھاری مقدار برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔7 کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ایک خاتون اور 2 غیر ملکی باشندوں سمیت 8 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔ایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد مزید پڑھیں

مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ میں بڑا اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں مزید پڑھیں

فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔  پلاٹ کے تنازع پر جرگے کے مزید پڑھیں

شادی دیگر تقریبات میں خواجہ سرائوں کو بلانے، ڈانس اور ہوائی فائرنگ پر پابندی

قبائلی ضلع خیبر، لنڈی کوتل میں منعقدہ جرگہ میں علماء کرام اور بلدیاتی نمائندگان نے متفقہ طور پر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں خواجہ سراؤں سمیت دیگر محفلوں میں ڈانس، موسیقی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی لگا دی۔جرگہ مزید پڑھیں

حکومت نے چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردارکردیا

حکومت نے مصنوعی ذہانت پر چلنے والی ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردارکردیا۔حکومت نے صارفین کو چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات شیئر نہ کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے خبردار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا بیٹا عبدالباسط چودھری افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

پی ٹی آئی راولپنڈی کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کا بیٹا افغانستان فرار ہوتے ہوئے طور خم بارڈر سے ایف آئی اے پشاور نے گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری کی گر مزید پڑھیں