شیخوپورہ میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان شیخوپورہ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد کی حالت خراب ہوئی جو زندہ نہ بچ سکے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں مزید پڑھیں
جسٹس ریٹائرڈ (ر) شوکت صدیقی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل (ر) فیض حمید کے بہت قریب تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے کہا کہ جسٹس مظاہرنقوی مزید پڑھیں
جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلا نے شرکت کی۔جسٹس مزید پڑھیں
سپریم اپیلٹ کورٹ نےگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری دے دی۔اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں پیش کیا تھا جسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔شیڈول مزید پڑھیں
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10جولائی کے درمیان دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوتشکیل شدہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ذریعے دفاعی پیداوار کی برآمدات کی صلاحیت کی کھوج لگائی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم مزید پڑھیں
گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔سپریم اپیلٹ کورٹ نے اسپیکر کو 72 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ اسپیکر کو آج نئے الیکشن مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علی افضل ساہی کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی گئی اور پراسیکیوشن کو تفتیش مکمل کر کے رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کی ہدایت کردی انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے دیپالپور میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق بشریٰ بی بی کو اپنے گاؤں میں غیر مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی اسپیشل ٹیم خطرناک قاتل کو اٹلی سے پاکستان لے آئی۔پولیس کے مطابق ملزم 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے قتل میں ملوث اور اشتہاری ملزم ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم ارشد نے 2013 میں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے، جس سے ارب فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ جی بی کی مزید پڑھیں
5 جولائی1977 کو آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر آئین کی بالادستی پر شب خون مارتے ہوئے ملک میں مارشل لا کا نفاذ کیا۔ پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ابتک یونان مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا اثر ہر گزرتے دن بہتری کی صورت میں نظر آئے گا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ملکی معیشت مزید پڑھیں
قصور کے نواحی گاؤں میں باپ نے غیرت کے نام پر دو بیٹیوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ قصور کے نواحی گاؤں حویلی نتھووالی میں پیش آیا جہاں ملزم سعید نے غیرت کے نام پراپنی 2 بیٹیوں نادیہ اور علشبہ مزید پڑھیں