خان نے صرف عوام کے اخلاق کو بگاڑا اور بدتمیزی کاکلچرسکھایا،نوازشریف

نیو یارک۔نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی ۔امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانہ کے وفد کو 3 اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی۔ وفد نےفارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں مزید پڑھیں

شراب کیس:علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن کا اعلان

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون اسٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور نے دوسری بار جلسہ ناکام بنا دیا،عطا تارڑ

وزیر اطلاعات کی قطر میں فارج ال فن فیسٹیول میں شرکت ،شاندار انتظامات کو سراہا

دوحہ۔وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے قطر کے وزیر ثقافت عبدالرحمان بن حماد الثانی کی خصوصی دعوت پر فارج ال فن فیسٹیول میں شرکت کی،وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے قطر کی وزارت ثقافت اور مزید پڑھیں

میاں عامر محمود چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن منتخب

کراچی ۔ دنیا نیوز اور پنجاب گروپ آف کا لجزاور دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود چیئرمین پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) جبکہ ڈان نیوز کے سی ای او شکیل مسعود کو سیکرٹری جنرل منتخب مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پنجاب گروپ آف کالجزکے گلبرگ کیمپس میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر جعلی ماں بن کر پراپیگنڈا کرنیوالی خاتون گرفتار

لاہور۔ سوشل میڈیا پر پنجاب گروپ اف کالجز دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کے گلبرگ کیمپس لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی میں پروپگنڈا کرنے والی جعلی ماں کو لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا ۔خاتون نے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ تک نہیں نکالا جائے گا

اسلام آباد ۔پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظوری لینے کے بعد آج ہی کھولا جائے مزید پڑھیں

سانحہ کارساز ائی پی پی کمپنی گل احمد انرجی لمٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نتاشہ مقد مہ سے بری

کراچی ۔ کراچی میں کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقے

قاضی فائز عیسی پر حملہ،پاکستان کابرطانیہ میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

لندن ۔پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانیہ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ شب لندن میں سابق چیف جسٹس کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ اسکاٹ لینڈ یارڈ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفا دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت کسٹم کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر تبادلے

اسلام آباد . چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی اہلیہ سمیت فیڈرل بورڈ اف ریونیو کسٹم کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر تبادلے کر دیے گئے . حسن ثاقب شیخ چیف فیڈرل بورڈ اف ریونیو ہیڈ مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطر ناک ڈرافٹ پاس ہوجاتا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، حکومت کی حیثیت ختم ہو چکی ہے اور دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ جمعیت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار الیکشن،عاصمہ جہانگیرگروپ کے میاں رئوف صدر منتخب

اسلام آباد ۔اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر اور فنانس سیکرٹری کے امیدوار کامیاب ہوگئے،حامد خان گروپ کے سیکرٹری اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے جیت اپنے نام کی جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار مزید پڑھیں

فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے،عطا تارڑ

وزیر اطلاعات کی میاں رئوف کو سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار میاں رؤف عطاءکو سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی،وفاقی وزیر اطلاعات نے عاصمہ جہانگیر گروپ کے سربراہ احسن مزید پڑھیں

پاک روس مشترکہ فوجی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی ۔5ویں پاک روس مشترکہ فوجی مشاورتی کمیٹی (JMCC) کا اجلاس وزارت دفاع راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ سیکرٹری دفاع، لیفٹیننٹ جنرل محمد علی (ریٹائرڈ) نے پاکستان جبکہ روسی وفد کی قیادت نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومن نے مزید پڑھیں

روس کے نائب وزیر دفاع کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

اسلام آباد۔روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع، کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومن نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور، علاقائی میری مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا منصوبہ پیش کرنے کی تجویز دی۔  چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

ایف بی آ ر کا انفورسمنٹ کی ذمہ داری منتقل کرنے کا فیصلہ ممبر کسٹمز آپریشن جنید جلیل خان

اسلام آباد: ایف بی آر کے ممبر کسٹمز آپریشن جنید جلیل خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انفورسمنٹ کی ذمہ داری منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انٹرویو میں، انہوں نے کہا کہ نفاذ کی ذمہ داری مزید پڑھیں