لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضانے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے موجودہ صدر پرویز مزید پڑھیں
حکومتی درخواست پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سیاسی مذاکرات کے سلسلے میں متحرک ہوگئے ،سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے لئے رابطے شروع کردیئے۔کمیٹی مذاکرات کے لیے رہنما اصول وضع کرے گی ۔ سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر مزید پڑھیں
حج ڈائریکٹوریٹ نے سندھ سے تعلق رکھنے عازمین کو مناسکِ حج کی تربیت دینے کا شیڈول جاری کر دیا ہے، تربیتی پروگرام جمعرات 27 اپریل سے شروع ہو گا۔حج ڈائریکٹوریٹ کےمطابق عازمین حج کے سندھ بھرمیں تربیتی پروگرام 21 روز مزید پڑھیں
بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ایس ایچ او شربت خان عمرانی خضدار قومی شاہراہ میڈیکل کالج کے نزدیک دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی خضدار فہد کھوسہ نے بتایا کہ ایس ایچ او خضدار مزید پڑھیں
تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں سے مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کی جانب سے جیکب آباد میں سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کیا مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں اداروں کی رپورٹ پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو وفاقی حکومت سے رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم دے دیا۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیوایم کے مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں آن لائن شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس 27 مزید پڑھیں
لیبیا کے مغربی علاقے میں مہاجرین کی دو کشتیوں کے حادثے میں پاکستانیوں سمیت کئی افراد جاں بحق ہوگئے اور 57 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں بچ جانے والے مصر کے شہری باسام محمد نے بتایا کہ مزید پڑھیں
ٹھٹہ میں قومی شاہراہ چلیا کے قریب ٹرک اور وین کے تصادم میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی ٹھٹہ عدیل چانڈیو نے بتایا کہ گزشتہ شب ساڑھے 10 بجے قومی شاہراہ چلیا پر مزید پڑھیں
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے 27 یا 28 اپریل سے ملک میں بارشوں کے طاقتور سسٹم کے اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق آئندہ کچھ دن ملک کے بیشترمقامات پر مطلع صاف، مزید پڑھیں
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 5 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔کراچی میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کی جہاں سعید آباد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کی نشستوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے اور خواجہ فاروق کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کر دیا ۔ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد جموں مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ د اری پرویز خٹک پر ڈال دی۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم پر سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بھی پھٹ پڑیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مخصوص ٹولے مزید پڑھیں
پارلیمنٹ ملک کے ہر دوسرے ادارے کے مقابلے میں بااثر (سپریم) ہے اور پارلیمنٹ کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ 19 مارچ کو ہونے والے انتخابات میں ہمارے عوام نے بڑی تعداد میں حصہ لیا 800 بین الاقوامی مبصرین نے انتخابات مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں ایک دن پر انتخابات کروانے کیلئے 25 اپریل کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔صدر پاکستان پیپلزپارٹی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 25 اپریل کو سندھ کے تمام مزید پڑھیں