اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ماہِ ذوالقعدہ 1447 ہجری کا چاند 18 اپریل کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، ترجمان سپارکو کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 17 اپریل کو 16:52 پر متوقع ہے، جبکہ 18 اپریل کو غروبِ آفتاب مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کیلئے اہم اعلان کردیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں، لاہور میں مریم نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں بیرسٹر گوہر کا مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوران نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پر لیک ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، رپورٹس کے مطابق کیمسٹری کا پرچہ مختلف سوشل میڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان خطے میں جاری تنازع کے فوری حل کا خواہاں، اس تنازع کو ختم کرنے کیلئے بھرپور سفارتی کوششیں جاری ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سفارتی سرگرمیوں کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، اسلام آباد کے حساس مقامات اور ریڈ زون کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل ہوگئے، پنجاب بھر سے اضافی نفری طلب کر لی گئی، مزید پڑھیں
راولپنڈی(کامرس رپورٹر ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوکت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صنعتی پیداوار بری طرح متاثر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹ)سی ای او یولرن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، لاہور، وسیم احمد اپنے وفد کے ہمراہ NUTECH تشریف لائے جہاں ڈیجیٹل جدت کے ذریعے تعلیم میں بہتری لانے کے مقصد سے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ اس شراکت داری مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب میں ریلوے ٹرانسپورٹ کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں حکومت پنجاب اور پاکستان ریلوے کے درمیان ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کی زیر صدارت جمعرات کے روز سی ڈی اے بورڈ کا سال 2026 کا چوتھا اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) 2025 کی نمایاں شخصیات کو ایوارڈز دینے کی تقریب ایک بار پھر موخر ہو گئی تقریب پہلے 23 مارچ 2026 کو منعقد ہونا تھی لیکن سکیورٹی وجوہات اور کفایت شعاری اقدامات کے پیش نظر موخر کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ٹیکس تنازعات کا موثر حل عوامی اعتماد اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ٹیکس لٹیگیشن ریفارمز پر مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ ) پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان بائیکرز کیلئے خوشخبری، اہم پیشرفت منظرعام پر آگئی بائیکرز سبسڈی پروگرام کیلئے محکمہ خزانہ پنجاب نے 6 ارب 60 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے، رجسٹریشن مکمل ہونے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے درآمدی گیس بند ہے جس کے باعث یہ عارضی لوڈشیڈنگ ہے، پوری امید ہے چند دنوں کےاندر بحران حل ہو جائے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پوری دنیا امریکا ایران جنگ کو رکوانے کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، پاکستان ہی اس وقت وہ ملک ہے جو اس خطرناک ترین جنگ کو رکوانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس کی ثالثی کی مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا چوبیسواں اجلاس ہوا، اجلاس میں اتھارٹی کے بجٹ، سالانہ مینٹیننس پلان اور دیگر اہم امور کی منظوری دی گئی، اجلاس میں پختونخوا ہائی مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں بڑا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کہ اب وفاقی دارالحکومت کی حدود سے ایک درخت بھی کٹا تو توہین عدالت تصور مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے فواد چوہدری کی ایک دوزہ مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف ویجی لینس سکواڈ تشکیل دے دیا گیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بیس الیکٹرک بائیکس پر مشتمل ویجی لینس مزید پڑھیں
