بائیک رائیڈر پر تشدد کرنے والی دونوں خواتین اہلکاروں کو معطل

اسلام آباد( کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کی خواتین اہلکاروں جن میں لیڈی کانسٹیبل اقراء رومان 3074 ، امے ابیہا 9716 ، کو آئی جی سید ناصر علی رضوی کے حکم پر معطل کردیا تفصیلات کے مطابق دونوں لیڈی کانسٹیبلز مزید پڑھیں

قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،حامد نواز راجہ

راولپنڈی۔سابق تحصیل ناظم راولپنڈی،سابق ٹاﺅن ناظم پوٹھوہارٹاﺅن راولپنڈی وسابق چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(RDA-WASA)حامد نوازراجہ نے کہا ہے کہ قیام پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے، قائداعظم محمد علی جناح آج بھی ہم سب کیلئے مزید پڑھیں

رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)رفعت مختار نے آئی جی موٹروے پولیس کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اس سے قبل آئی جی رفعت مختار وزارت داخلہ میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری تعینات تھے۔دوران سروس رفعت مختار نے مختلف اہم مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع پر جامع سیکیورٹی پروگرام ترتیب

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے وفا قی دارالحکومت میں کرسمس کے موقع پر جامع سیکورٹی پروگرام ترتیب دے دیا، اسلام آ باد پولیس کے1500سے زائد افسران ضلع بھر میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے،مسیحی عبادتگاہوں کے ارد مزید پڑھیں

ڈپلومیٹک انکلیو میں مسیحی برادری کے افسران کے لیے کرسمس کی تقریب

اسلام آباد ( کرائم رپورٹر)ڈپلومیٹک انکلیو میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران کے لئے کرسمس کی تقریب کا انعقاد، ڈی آئی جی سکیورٹی محمد جواد طارق نے مسیحی پولیس افسران کو مبارکباد دی اور تحائف پیش کیے مزید پڑھیں

کرم کا معاملہ شیعہ سنی کا نہیں 21 اکتوبر سے اب تک سینکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں، ساجد طوری

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) سابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہا ہے کہ کرم کا معاملہ شیعہ سنی کا نہیں ہے، 21 اکتوبر کے بعد سے اب تک سینکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں، فاٹا کے ضم ہونے کے باوجود مزید پڑھیں

سیکٹر بی 24میں گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیز کاشاندار نیلام عام

اسلام آباد۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 24 – B اسکیم 33 گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیزکا نیلام عام بمقام پروفیسر سلیم الزمان صدیقی اڈوٹوریم ICCBS,گیٹ نمبر 04 کراچی یونیورسٹی کراچی میں منعقد کیا گیا جس مزید پڑھیں

تحریک انصاف اور حکومت نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)تحریک انصاف اور حکومت نے مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے، مذاکرات کا پہلا راؤنڈ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی۔ حکومتی اتحادکی طرف سے مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی طرف سے گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیز کی600ملین سے زیادہ کا شاندار نیلام عام

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤ سنگ اتھارٹی کی جانب سے سیکٹر 24 – B اسکیم 33 گلزار ہجری کراچی کمرشل پراپرٹیزکا نیلام عام بمقام پروفیسر سلیم الزمان صدیقی اڈوٹوریم ICCBS,گیٹ نمبر 04 کراچی یونیورسٹی کراچی میں منعقد کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی موسمیاتی معاون کی جانب سے موسمیاتی لچک کے لیے صنفی طور پر شمولیتی اقدامات کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے موسمیاتی معاون رومینا خرشید عالم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات سے نبرد آزما ہے، جن میں تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور شدید گرمی کی لہریں شامل ہیں، اور مزید پڑھیں

اسلام آباد احتساب عدالت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنائے گی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) احتساب عدالت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہیں سنائے گی، عمران خان ، بشریٰ بی بی کے خلاف احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا اور اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

ایس پی سواں زون کی مسیحی کمیونٹی کے وفدسے ملاقات،

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس پی سواں زون کی مسیحی کمیونٹی کے وفدسے ملاقات، ایس پی سواں زون نے مسیحی کمیونٹی کے مسائل سننے اور ان کو مکمل تعاون کی یقینی دہانی کروائی،اسلام آباد پولیس مسیحی کمیونٹی اور ان کی عبادتگاہوں مزید پڑھیں

پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز(پاٹو) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے انکو واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز(پاٹو) نے گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے رائلٹی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے انکو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہےتاکہ سیاحت کے کاروبار کو نقصان سے بچایا جا سکے،سیاحت مزید پڑھیں

میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کا نا دہندہ سی ڈی اے نے سیل کیا ،چیف جسٹس ہائی کورٹ عامر فاروق کے حکم پر ڈی سیل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ). و فاقی دارلحکومت کے میریٹ ہوٹل کو سی ڈی اے کی جانب سےسیل کر نے کا معاملہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود نجی ہوٹل ( میریٹ ہوٹل دیر سے ڈی سیل مزید پڑھیں

(آر آئی یو جے)کے اشتراک سے صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئےاین پی سی میں غلط معلومات اور ڈیجیٹل رپورٹنگ کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) گوگل نیوز انیشیٹو ، نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے)کے اشتراک سے صحافیوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئےاین پی سی میں غلط معلومات اور ڈیجیٹل رپورٹنگ کے موضوع پر مزید پڑھیں

یہ وقت تقسیم کا نہیں بلکہ اتحاد کا ہے تاکہ کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچائی جا سکے، سردار تنویر الیاس خان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور انچارج سیاسی امور چوہدری ریاض سے اہم ملاقات ۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، دہشت مزید پڑھیں

میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کا نا دہندہ نکلا چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر میریٹ ہوٹل کو سیل کر دیا گیا انتظامیہ عدالت پہنچ گئی

وفاقی دارالحکومت کا میریٹ ہوٹل بھی سی ڈی اے کا 16 کروڑ روپے کا نا دہندہ نکلا ہوٹل میں غیر قانونی مارکی بنانے سی ڈی اے کی اربوں روپے کی گرین بیلٹ پر پارکنگ بنانے اور تعمیرات کرنے کی خلاف مزید پڑھیں

کروڑوں روپے ہتھیانے والے انسانی سمگلنگ میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب اشتہاری گرفتار دیگر ملزان تاحال گر فتار نہ ہو سکے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف گھیرا تنگ ایف آئی اے گوجرانوالہ میں یورپ بھجوانے کے نام کروڑوں روپے ہتھیانے والے انسانی سمگلنگ میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب اشتہاری کو ایک سال بعد مزید پڑھیں

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے بحرانوں کی وجہ سے ایس ڈی جیز کا حصول خطرے میں ہے – رومینہ خرشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وزیر اعظم کے موسمیاتی تبدیلی کے کوآرڈینیٹر رومینہ خرشید عالم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر کل کاربن اخراج کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتے ہوئے دنیا کا پانچواں سب سے مزید پڑھیں

سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی زیر صدارت گوجر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو آئی ٹی کے حوالہ سے فعال کرنے کے سلسلہ میں میٹنگ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی زیر صدارت گوجر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو آئی ٹی کے حوالہ سے فعال کرنے کے سلسلہ میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں جناب سردار قوم مزید پڑھیں