صوبہ ہزارہ کا قیام عوام کا آئینی و جمہوری حق ہے . سردار محمد یوسف

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام ہزارہ کے عوام کا دیرینہ، آئینی اور جمہوری مطالبہ ہےجس کے لیے گزشتہ سولہ برس سے پرامن جدوجہد جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، 86 لاکھ کا مسروقہ سامان برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے گھریلو چوری کی ایک بڑی واردات کا سراغ لگاتے ہوئے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے تقریباً 86 لاکھ روپے مالیت کا سو فیصد مسروقہ سامان مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا آئی پرام فارماسیوٹیکل گودام راوت میں چھاپہ ، لاکھوں کیپسول، ہزاروں ادویات اور مشینری ضبط

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)ایف آئی اے کا جعلی اور غیر معیاری ادویات بنانے والی انڈسٹریل زون روات میں قائم آئی پرام فارماسیوٹیکل گودام پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ادویات اور دیگر سامان قبضہ میں لے کے سیل کر مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں پر حملے اور سرکاری امور میں مداخلت پر متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ شمس کالونی پولیس کے اہلکاروں پر حملہ، سرکاری امور میں مداخلت، مزاحمت اور دھمکیاں دینے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس رپورٹ کے مطابق واقعہ 30 جولائی 2026 کو مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اور سٹی لیب کا معاہدہ، صحافیوں کو طبی ٹیسٹوں پر 50 فیصد تک رعایت ملے گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل پریس کلب اورسٹی لیب کے درمیان این پی سی ممبران اور سٹاف کی سہولت کیلئے مختلف ٹیسٹوں پر 50 فیصد تک جبکہ ریڈیالوجی کے شعبے میں 40 فیصد تک رعایت دینےکا معاہدہ، صدر این پی مزید پڑھیں

گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی نمازِ جنازہ ادا، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلام آباد میں ایک خاتون کو بچانے کے دوران شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے افسر گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید کی نمازِ جنازہ آج ادا کر دی گئی، جس کے بعد انہیں مکمل فوجی اعزاز مزید پڑھیں

گروپ کیپٹن عاصم طارق کے قتل کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار، آئی جی اسلام آباد کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی جواد طارق، ایس پی سٹی ایاز حسین اور اے ایس پی نوشیروان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گروپ کیپٹن عاصم طارق مزید پڑھیں

خاتون کو مبینہ اغوا سے بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں خاتون کو مبینہ اغوا کی کوشش سے بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے بہادر افسر گروپ کیپٹن عاصم جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے تھے کہ مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس نے کنگڈم ویلی کے مالک کے بھائی کو مبینہ 2 کروڑ روپے فراڈ کیس میں گرفتار کر لیا

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے مبینہ فراڈ کے ایک کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے معروف ہاؤسنگ منصوبے کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے بھائی غلام مرتضیٰ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں 1700 سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز، اشتہار جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں پولیس فورس کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اسلام آباد پولیس میں 1700 سے زائد آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ، وفاقی حکومت کی منظوری اور وزارت داخلہ مزید پڑھیں

علیمہ خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، وزرا اور میڈیا شخصیات کو گواہ بنانے کا معاملہ عدالت میں زیر غور

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے وزرا اور میڈیا شخصیات کو بطور گواہ طلب کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، کیس مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے دورے کے دوران اسلام آباد ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ، متعدد دفاتر میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے موقع پر ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیئے گئے ہیں، حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

اسلام آباد بنی گالا میں خاتون قتل کیس، سگا باپ، سابق شوہر اور سسر گرفتار، اندھا قتل بے نقاب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) تھانہ بنی گالا پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث سگے باپ، سابق شوہر اور سسر کو گرفتار کرلیا، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کے مطابق ملزمان نے تھانہ بنی گالا کی حدود مزید پڑھیں

ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی سمیع اللہ کی بجلی چوری پکڑی گئی

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) اور مسلم کانفرنس کی مشترکہ پریس کانفرنس، پاکستان مخالف بیانیے اور پرتشدد احتجاج کی مذمت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پریس کلب اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اور مسلم کانفرنس کی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مخالف بیانیے، ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی اور پرتشدد احتجاجی سرگرمیوں کی شدید مزید پڑھیں

سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی کا آبپارہ چوک میں مہنگائی اور پٹرولیم قیمتوں کے خلاف احتجاج

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جماعتِ اسلامی کا آبپارہ چوک میں مہنگائی اور پٹرولیم قیمتوں کے خلاف احتجاج اسلام آباد میں آج سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام آبپارہ چوک میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مزید پڑھیں

تنظیم اہلسنت انٹرنیشنل کی مرکزی عہدیداران کی حلف برداری تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) تنظیم اہلسنت انٹرنیشنل کے مرکزی عہدیداران کی تقریب حلف برداری نیشنل پریس کلب اسلام آباد مں منعقد ہوئی، جس میں نو منتخب عہدیداران اور اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا،حلف برادری کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ، موجودہ حکومت سے مستعفی ہونے کی اپیل، ملک میں گورننس اور معاشی بحران پر شدید تنقید

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنماؤںسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، سابق وفاقی وزراء فواد چوہدری، محمد علی درانی، بیرسٹر محمد علی سیف اور دیگر رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی اور مزید پڑھیں

سابق پولیس اہلکار اہلیہ کے قتل کیس میں 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق پولیس افسر طارق محمود کے خلاف مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

اسلام آباد جیل منصوبہ، تکمیل کے لیے مزید ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)اسلام آباد جیل کی تعمیر کے لیے 23 ارب روپے کے منصوبے کی تکمیل کے لیے وفاقی حکومت نے مزید ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ایچ 16 میں مزید پڑھیں