اسلام آباد(نیوز رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آبا د پولیس کا پاکستان کے شہریوں کے لئے احسن اقدام ،اب پاکستان بھرکے شہری اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے،شہری ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا ءاور طالبات کے وفد نے آپریشنز ڈویژن کا دورہ کیا،طلباءاور طالبات کو آپریشنز ڈویڑن اسلام آباد کے مرکزی نظام، انوسٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادار ے(سی ڈی اے) کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دیدیا جبکہ تین ماہ میں سمارٹ ایپ فعال کرنے کی بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے افسران کا لسٹ بی ون کا امتحان پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔آئی جی اسلام آبادسید علی ناصررضوی نے کہا کہ امتحان میں میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا کھلی کچری کا انعقاد،موقع پر شہریوں کے مسائل حل کئے۔کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما مزید پڑھیں
اسلام آباد( کرائم رپورٹر ) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر میں مزید تا خیر برداشت نہیں کی جائے گی، ماڈل جیل کو 100 مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت ٹریفک ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں اجلاس،وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات مزید پڑھیں
اسلام آبا د(کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے اپنے آ پ کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کے قبضہ سے وائر لیس سیٹ، حساس ادارے کی یو نیفارم اور ایم پی فائیو مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر اسلام آباد کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی ہے ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم کا انعقاد ،27 پولیس افسران کو نا قص کا رکر دگی، ڈسپلن کی خلا ف ورزی، ناقص تفتیش، ڈیو ٹی میں غفلت اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی کا DoorStep پالیسی کے تحت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑا اقدام، اسلام آباد ٹریفک پولیس سمارٹ ڈیجیٹل وین نے اسلام آباد میں مختلف کالجزاوریونیورسٹیز میںشہریوں کو ان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ندیم بخا ری کا اردل روم پہنچ گئے ، 27پولیس افسران اور ملازمین کو نا قص کا رکر دگی، ، نا قص تفتیش، کر پشن میں ملوث ہو نے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید شہزاد ند یم بخاری نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ڈی آئی جی آ پر یشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سی این پی )وزیر داخلہ نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سہولت وین اور ایجوکیشن وین کا افتتاح کردیا،شہری موبائل ٹریفک سہولت وین سے لرنرپرمٹ، لائسنس کی تجدید اور دیگر اہم سہولیات حاصل کرسکیں گے،موبائل ٹریفک ایجوکیشن وین مختلف مزید پڑھیں
اسلام آباد(خبر نگار ) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر سہیل شہزاد چیتا، سیکرٹری شاہد قریشی، فنانس سیکرٹری سید مہدی اور دیگر عہدیداران کو مبارک دیتے ہوئے چیئرمین ناصر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کا نیشنل پریس کلب کا دورہ، صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی اراکین کو مبارکباد پیش کی ، اس موقع پر انتھونی مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کی اہم ترین شاہراہ اسلام آبادہائی وے ایکسپریس وے کے قریب واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (غوری ٹاون)کے متاثرین کی تعدادہزاروں میں جاپہنچنے کاانکشاف ہواہے جس میں مبینہ اربوں روپے کے گھپلوں کی شکایات پرایس پی مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، ایف آئی اے اے سی سی اسلام آباد نے آئیسکو حکام کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میںایس ڈی پی اوز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، آئی جی اسلام آباد نے ایس ڈی پی اوز مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)بیرون ملک سے سمگل شدہ کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اورکڑھائی والے سوٹ اوردیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔کلیکٹرکسٹمزاسلام آباد ائیرپورٹ نوید الہی کو ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ بیرون ملک سے موبائل فونزاور دیگر سامان لایا مزید پڑھیں
