بزدل اسرائیلی فورسز کا غزہ میں داخل ہونے کا خواب چکنا چور ہو چکا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت نے اسرائیلی گھمنڈ کو خاک میں ملا دیا ہے، غزہ میں مزید پڑھیں

نواز شریف ملکی تعمیر و ترقی و خوشحالی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے،حامد نواز راجہ

راولپنڈی (سی این پی)مسلم لیگ (ن ) کے راہنما سابق تحصیل ناظم حامد نواز راجہ نے کہا ہے کہ قائدمسلم لیگ(ن)میاں نوازشریف کی وطن واپسی ملک کی خوشحالی کی طرف پہلا قدم ہے میاں نواز شریف نے2018ء میں ملک دشمن مزید پڑھیں

نواز شریف نہیں بلکہ پاکستان کی ترقی واپس لوٹ کر آئی ہے،سجاد خان

راولپنڈی (امتثال بخاری سے)پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی سجاد خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نہیں بلکہ پاکستان کی ترقی لوٹ کر آئی ہے، یہ پاکستان کا اصلی اور جمہوری چہرہ واپس آیا ہے، یہ2018ء کا ترقی کرتا پاکستان واپس آ مزید پڑھیں

فیڈرل سیکرٹریٹ ایمپلائز کور کمیٹی رحمان علی باجوا کا رہائی کے بعد راولپنڈی اسٹیشن پر فقیدالمثال استقبال

اسلام آباد(سی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کےچیف کوآرڈینیٹر اور سربراہ فیڈرل سیکرٹریٹ ایمپلائز کور کمیٹی رحمان علی باجوا کا رہائی کے بعد راولپنڈی اسٹیشن پر فقیدالمثال تاریخی استقبال کیا گیا، استقبال میں اگیگا (فیڈرل) کے قائدین سمیت مزید پڑھیں

فلسطینی مجاہدین نے اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد(سی این پی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں مسئلہ فلسطین پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جذبہ ایمان سے سرشار مزید پڑھیں

اسرائیل کے فلسطینی عوام پر اندوہناک مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ سید حسنین عباس گردیزی

اسلام آباد ( سی این پی) مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان و مدارس دینیہ کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب پر حمایت فلسطین احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں علمائے کرام و مدارس دینیہ کے طلاب کی بڑی تعداد شریک مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی نےلفٹوں کو بند کر دیا ،وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (سی این پی ) شہید ملت سیکرٹریٹ کی لیفٹیں، 2006 میں لگائی گئی دو ٹھیک باقی خراب، ڈی جی پی ڈبلیو ڈی نے مینٹیننس کروانے کی بجائے لفٹوں کو بند کر دیا گیا ۔ شہید ملت سیکرٹریٹ کی مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا اجلاس،قائد کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد(سی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (فیڈرل) کا اہم اجلاس میلوڈی اسلام آباد میں عاشق خان صدر لیبر یونیٹی آف آئیسکو، ممبر اگیگا فیڈرل کی قیادت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پنجاب کی طرف سے رحمان علی باجوہ مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں کھلی جارحیت پر اتر آیا شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (سی این پی) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیس اکتوبر بروز جمعہ ملک بھر میں قائد ملت جعفریہ پاکستان مزید پڑھیں

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی پی آئی او طارق محمود سے ملاقات

اسلام آباد (سی این پی) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر ڈاکٹر طارق محمود خان سے ملاقات پی آئی او ڈاکٹر طارق محمود خان نے پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی مزید پڑھیں

سٹیزن سینٹرک پولیس ریفارمز کے فروغ کیلئے کام کررہے ہیں، ڈی جی ڈاکٹر احسان صادق

اسلام آباد(امتثال بخاری)ڈی جی نیشنل پولیس بیورو ڈاکٹر احسان صادق نے کہا کہ نیشنل پولیس بیورو پولیس اور کمیونٹی کے درمیان اعتماد کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سٹیزن سینٹرک پولیس ریفارمز کو فروغ دینے اور متعارف کرانے پر مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے پانچ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے

راولپنڈی (امتثال بخاری)راولپنڈی ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ آتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے پانچ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آر) درج کرادیں مزید پڑھیں

سب انسپکٹر کا پمز ہسپتال کے آفیسر سے ہتک آمیز سلوک،رشوت کا مطالبہ،آئی جی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(سی این پی )تھانہ کھنہ میں تعیناتی کے دوران زیر تفتیش ملزم پر وحشیانہ تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر صرف معطلی کی سزا پانے اور بعدازاں تھانہ بدر کئے گئے سب انسپکٹر تنویر کیانی کی شہری کے مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کا سیکرٹریٹ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ

اسلام آباد(سی این پی) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے سول ڈیفنس کی ٹیموں کے ہمراہ سیکرٹریٹ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں قیمتوں کی چیکنگ کی، پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال اور مجموعی صفائی کا معائنہ کیا اور خلاف مزید پڑھیں

خدمت خلق فاؤنڈیشن کی پروقار تقریب ایوارڈز کی تقسیم : مختلف شخصیات میں ایوارڈز کی تقسیم، چیئرمین نعمت اللہ ظہیر کو خراج تحسین

اسلام آباد (سی این پی) معروف عالمی سماجی ادارہ ” خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل” کی 31 ویں سالگرہ کی پروقار تقریب بوائز سکاؤٹس کی سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔ جس میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب مزید پڑھیں

اگیگا رہنمائوں کی گرفتاری :آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے تمام سیکرٹریٹ ایمپلائز کا مشترکہ احتجاج

اسلام آباد(سی این پی)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل سیکریٹیریٹ ایمپلائز کور کمیٹی کے سمیت تمام سیکریٹیریٹ ایمپلائز کا مشترکہ احتجاج کیو بلاک وزارت خزانہ کے سامنے ہوا جس میں بڑی تعداد نے شرکت کی ۔احتجاجی شرکاء نے شدید نعرے مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ پر آن لائن جوا،5بکی گرفتار،لیپ ٹاپ اور نقدی برآمد

راولپنڈی (امتثال بخاری) اسلام آبا، راولپنڈی میں ورلڈ کپ کرکٹ میں پاک بھارت میچ اور گھوڑوں کی ریس پر بھی جواء۔ کروڑوں روپے مالیت کا آن لائن جواء ہزاروں کاروباری شخصیات لٹ گئیں، مافیا گینگ کے 05 بکیوں کو وارث مزید پڑھیں

پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد ملک جمیل ظفر سے ملاقات

اسلام آباد(سی این پی) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی چیئرمین ناصر خٹک اور صدر عمران جنجوعہ کے قیادت میں ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد ملک جمیل ظفر سے ملاقات، شہر کی امن و امان کی مزید پڑھیں

ایف سیون رانا مارکیٹ میں چھاپہ:مضر صحت مچھلی، جھینگے، سکویڈ، کیکڑے، لوبسٹرز اور چکن تلف کر دیئے گئے

اسلام آباد (سی این پی) و فاقی دارلحکومت کے پوش سیکٹر ایف سیون رانا مارکیٹ میں فوڈ ریگولیشنز کی خلاف ورزی ، مضر صحت مچھلی، جھینگے، سکویڈ، کیکڑے، لوبسٹرز اور چکن فروخت کرنے پر فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کی ٹیم مزید پڑھیں