نوجوان تاجر میر رضا کے والد کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، پیسوں کے بندوبست کا دعویٰ

کراچی (بیورو رپورٹ) نوجوان تاجر میر رضا کے والد میر حسین کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے، جس میں وہ پیسوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ اس وقت اسلام آباد کے علاقے جی ایٹ مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی عملے کی حکومت سے رہائی کے لیے فوری اپیل

کراچی (بیورو رپورٹ) صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانی عملے نے ایک اور ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپنی رہائی کے لیے براہِ راست اپیل کردی ، یرغمالی پاکستانی شہری یاسر خان نے ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

‘آئی ورک فار سندھ’ پلیٹ فارم سے نوجوانوں کے لیے روزگار، مہارت اور لائیو کیریئر کونسلنگ کا آغاز

کراچی (بیورو رپورٹ) حکومت سندھ نے آئی ورک فار سندھ کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کی لائیو کیریئر کونسلنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ، سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ رواں ماہ سے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان، کراچی میں شاہراہ فیصل بند کرنے کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ کل پورے پاکستان میں احتجاج کیا جائے گا جبکہ سندھ بھر میں بھی مظاہرے ہوں گے اور کراچی میں شاہراہ فیصل بند کی جائے مزید پڑھیں

ضیاء الحسن لنجار نے سندھ پولیس بھرتیوں سے متعلق مفتاح اسماعیل کے الزامات مسترد کر دیے

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے وزیرِ داخلہ و قانون ضیاء الحسن لنجار نے مفتاح اسماعیل کی جانب سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری پر سندھ پولیس کی بھرتیوں سے متعلق عائد کیے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس کے چھاپے، ایم کیو ایم کے دو اہم رہنما حراست میں

کراچی (بیورو رپورٹ) شہر قائد کے مختلف علاقوں خصوصاً نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے دو اہم ارکان کو حراست میں لے لیا ، ذرائع کے مطابق سانحہ بلدیہ کیس میں مزید پڑھیں

محسن نقوی حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں، وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں. خواجہ آصف

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں جو کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں ، نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بہادرآباد میں دو دھڑوں میں تصادم، فائرنگ اور پتھراؤ، 3 زخمی

کراچی (بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال گروپ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے جبکہ بہادرآباد میں پارٹی اجلاس کے بعد دونوں دھڑوں کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ، ہوائی مزید پڑھیں

sherry rehman capitalnewspoint.com

شیریں رحمان کا آزاد کشمیر الیکشن میں تاخیر پر اظہارِ تشویش، “ووٹ کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں”

کراچی (بیورو رپورٹ) سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ ووٹ کے تقدس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا ، شیری رحمان نے پولنگ کا آغاز نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

امیر مقام کی راولاکوٹ دھرنا مظاہرین کو مذاکرات کی پیشکش، “اکثریت محبِ وطن ہے، آکر بات کریں”

کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے افراد کو مذاکرات کی پیشکش کر دی ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

اٹھارہویں ترمیم کے بعد سندھ میں نئے سرکاری اسپتال بنانے کا اختیار وفاق کے پاس نہیں . مصطفیٰ کمال

کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد ہسپتال بنانے اور چلانے کا اختیار اور وسائل صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں، اس لیے وفاقی وزیر کی حیثیت سے ان کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کی بنگلہ دیشی شہریوں کی وطن واپسی میں غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے اپنے وطن لوٹنے والے غیر ملکیوں کی روانگی میں غیر ضروری رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت کر دی ، سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان میں مقیم بنگلہ مزید پڑھیں

گرمیوں کی تعطیلات ختم، سندھ بھر میں سکول اور کالج دوبارہ کھل گئے

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی سکول اور کالج دوبارہ کھل گئے جہاں تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ، محکمہ تعلیم سندھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بائیکاٹ کی سیاست چھوڑ کر جمہوری عمل میں حصہ لے . مراد علی شاہ

بھٹ شاہ (بیورو رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بائیکاٹ کی سیاست چھوڑ کر جمہوری عمل میں حصہ لے، حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سندھ محکمہ خوراک میں اربوں روپے کی گندم خوردبرد، 8 افسران برطرف، 5.12 ارب روپے ریکوری کا حکم

کراچی (بیورو رپورٹ) محکمہ خوراک سندھ میں گندم خوردبرد کے معاملے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 افسران اور اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے برطرف افسران سے مجموعی طور پر مزید پڑھیں

کراچی کو سندھ کے فنڈز کا صرف 3 فیصد ملا، نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں. مصطفیٰ کمال

کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو گزشتہ 18 برسوں میں سندھ کو ملنے والے 22 ہزار ارب روپے میں سے صرف 3 فیصد حصہ ملا، جبکہ سندھ کی مزید پڑھیں

شرجیل میمن کی نواز شریف کے بیان پر تنقید، سندھ اور کشمیر کے احترام کا مطالبہ

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خیراتی مینڈیٹ والی جماعت ہے، اس کے منہ سے الیکشن اور ووٹوں کی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا سندھ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا اعادہ

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی گٹکا، ماوا اور منشیات کے خلاف سخت قوانین، سرکاری ملازمین کے ریلیف پیکیج کی منظوری

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی، جس میں گٹکا، ماوا، مین پوری اور منشیات کے خلاف سخت قوانین، سرکاری ملازمین کے مزید پڑھیں

اساتذہ کی عزت کرتا ہوں، استاد بن کر فخر محسوس کروں گا . رانا سکندر حیات

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم کی جانب سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کوہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت پر رانا سکندر حیات کا بیان آگیا ، ویڈیو پیغام میں وزیر تعلیم رانا سکندر حیات مزید پڑھیں