ایس پی سواں زون اقبال حسین کا تھا نہ لو ہی بھیر کااچانک دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس پی سواں زون اقبال حسین نے تھا نہ لو ہی بھیر کااچانک دورہ کیا تھانہ میں تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی، روزنامچہ، فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، مالخانہ، حوالات، تفتیشی افسران کے کمروں اور رہائشی بیرک مزید پڑھیں

ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی پر مزید سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک اشاروں کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوںکو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کے نظام کومزید بہتر کرنے، موثر بنانے اورشہرکو ٹریفک مزید پڑھیں

پریشر ہارن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کو مزید سخت اورموثر بنانے کیلئے تشکیل دیے گئے خصوصی پولیس دستوں کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ،وفاقی دارلحکومت کو ماحولیاتی اور شور کی آلودگی سے پاک کرنا اولین ترجیحات میں مزید پڑھیں

سی ٹی او سرفراز ورک کا ٹریفک پولیس افسران کے لئے تعریفی اسناد اور انعامات کا اعلان

سی ٹی او سرفراز ورک کا ٹریفک پولیس افسران کے لئے تعریفی اسناد اور انعامات کا اعلان

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک کی زیر نگرانی محرم الحرام کے موقع پر وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کے نظام کو رواں دواں رکھنے،شہریوں کو بروقت مدد فراہم کر نے ا ور شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے مزید پڑھیں

ایس پی سکیورٹی آپریشنز خان زیب کا کھلی کچری کا انعقاد،مسائل سنے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس پی سکیورٹی آپریشنز خان زیب نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ایس پی سکیورٹی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سنے اورمسائل کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس قبضہ مافیا بحریہ ٹاؤن کی مکمل سہولت کار کررڑوں کے پلاٹ پر قبضہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی بزنس وویمن مسزفرح آصف نے کہا ہے کہ تھانہ سہالہ کی پولیس قبضہ گروپ کی سہولت کار بن گئی ہے ایک اے ایس آئی ہائیکورٹ کے واضع احکامات پر عملدرآمد سےصاف مزید پڑھیں

کشمیری اپنی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوعالمی برادری کی توجہ کی ضرورت ہے،کشمیری اپنی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے،بھات پاکستانی مزید پڑھیں

CDA

اسلام آباد کی خوبصورتی کیلئے پاکستان اور آذربائیجان کے مابین ایم او یو پر عملدرآمد کا آغاز

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)باکو آذربائیجان اور اسلام آباد کے مابین اسلام آباد کو خوبصورت بنانے کیلئے کئے جانے والے ایم او یو پر عملدرآمد کا آغازہوگیا ہے۔ آذربائیجان کے ہار ٹیکلچر ایکسپرٹس کی ٹیم کی چیئرمین سی ڈی اے محمد علی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا چیف کمشنر اسلام آباد کے ہمراہ غروب آفتاب کے بعد جلوس کے روٹ کا دورہ

اسلام آبا(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا چیف کمشنر اسلام آباد کے ہمراہ غروب آفتاب کے بعد جلوس کے روٹ کا دورہ۔آئی جی اسلام آباد نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،تمام سکیورٹی ڈیوٹی کو الرٹ رہنے مزید پڑھیں

آئی جی اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی کا نویں محرم کے مرکزی جلوس کا دورہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی کا نویں محرم کے مرکزی جلوس کا دورہ، سینئر پولیس افسران کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی، جلوس کی سکیورٹی کے لئے 3400سے زائد مزید پڑھیں

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نےگروہ بندی کا خاتمہ اور حقداروں تک ان کے حق کی رسائی ممکن بنائی،ترجمان

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نےگروہ بندی کا خاتمہ اور حقداروں تک ان کے حق کی رسائی ممکن بنائی،ترجمان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) ترجمان بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ناصر فرید نے کہا ہے کہ صدر جامعہ ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی نے چار سالہ دور میں جامعہ کو ایسا مثالی ادارہ بنایا جہاں صرف اور صرف میرٹ پر فیصلے کیے جاتے مزید پڑھیں

عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کی جائیگی،دانیال چوہدری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرے گی، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو وہ عطا کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ مخصوص طبقہ کیلئے ہے،پارلیمنٹ اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کسی طور درست نہیں، انجینئر قمر الالسلام ٕا ملک ابرار

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)انجینئر قمرالاسلام نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلے سے بادی النظر میں محسوس ہوتا ہے کہ عدلیہ کا جھکاؤ آئین کی تشرییح کی بجائے آئین کی تدوین پر ہے ،تاریخ شاہد ہے کہ جب آئین مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گا،انجم عقیل خان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گا،سپریم کورٹ آئین مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے پی ایف یو جے کے نمائندہ وفد کی ملاقات

اسلام آباد(وقائع نگار)پی ایف یوجے کے نمائندہ وفد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی ہے ،وفد میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ،ممبر ایف ای سی خالد کھوکھر، سابق نائب صدر طارق چوہدری شامل تھے،صدر مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا محرم الحرام میں سینئر پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد ( نیوز ر پورٹر ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کارات کے آخری پہر سینئر پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ،آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ مزید پڑھیں