کیا ملائیکا اڑورا ایک بار پھر شادی کرنے والی ہیں؟

بھارتی اداکارہ اورڈانسر کوئن ملائیکا اڑورا کیا شادی کرنے والی ہیں؟ اداکارہ نے سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایسی پوسٹ شیئر کی جس نے مداحوں کو قیاس آرائی کرنے پر مجبور کردیا۔ملائیکا اڑورا نے سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام مزید پڑھیں

مایا علی کیلئے بین الاقوامی ایوارڈ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کو بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد کرلیا گیا۔مایا علی کو متحدہ عرب امارات میں ہونے والے عرب فیسٹیول ایوارڈز کی جانب سے پاکستان کی بہترین اداکارہ کے خصوصی ایوارڈ کے لیے منتخب مزید پڑھیں

میشا شفع کی ہالی ووڈ میں انٹری

گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع جلد ہی اپنی پہلی امریکی فلم میں بھارتی اور پاکستانی اداکاروں کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔میشا شفیع پاکستانی خاندان پر بنائی جانے والی امریکی فلم “مستاش” یعنی “مونچھیں” میں کام کرتی دکھائی دیں مزید پڑھیں

معروف اداکارہ اور خوبرو ماڈل صوفیہ مرزا کو پولیس کو گرفتاری دینے کے لیے 10 روز کی مہلت مل گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ اور خوبرو ماڈل صوفیہ مرزا کو پولیس کو گرفتاری دینے کے لیے 10 روز کی مہلت مل گئی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا (جن کا اصل نام خوش بخت مرزا ہے) نے لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، جیکولن فرنینڈس کی ملک سے فرار کی ناکام کوشش

بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 200 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں نامزد اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے تفتیش کے دوران ملک سے فرار ہونے کی ناکام کوشش کی۔ مزید پڑھیں

گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان کی مایا ناز گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ اور شاعرہ خاور کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔حدیقہ کیانی کی ٹیم نے انسٹاگرام پر ان کی والدہ کی تصویر شیئر کی اور  انتقال کی اطلاع دی جس میں بتایا مزید پڑھیں

بیلا حدید پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

متعدد ملٹی نیشنل برانڈز کی تشہیری مہم کا حصہ رہنے والی 25 سالہ فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے پاکستان میں سیلاب سے آنے والی تباہی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کردی۔ مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے میرا بھی سامنے آگئیں

اداکارہ میرا نے نیویارک میں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز  اکٹھا کرنے کی غرض سے لائیو پرفارمنس دی جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔میرا نے نیویارک کے علاقے بروکلین میں سڑک پر دلہن کی مزید پڑھیں