ماڈل، اداکارہ و میزبان متھیرا نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری نے کم عمری میں انہیں تربیت دینے کے بجائے ان کا استحصال کیا اور یہ کہ شوبز انڈسٹری کے لوگ بہت جعلی اور بے رحم ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کی معروف ڈرامہ سٹارپارک سو ریون سیڑھیوں سے گِر کر ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ جیجو جزیرے پر پیش آیا جہاں کورین اداکارہ کام سے واپسی پر اپنے گھر کو لوٹ رہی تھی کہ اچانک مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی جس دوران مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک اپنے مزید پڑھیں
پشاور کی عدالت نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔حریم شاہ کے خلاف ان کی سابق دوست صندل خٹک نے درخواست دی تھی کہ وہ ان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مزید پڑھیں
اداکارہ مہوش حیات کی اپنے دوست حسن رضوی کے ساتھ امریکی ریپر ڈریک کے ون پر ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔انسٹا گرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مزید پڑھیں
بھارت کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے عابدہ پروین اور نصیبو لال کا گانا گا کر مداحوں کو حیران کردیا۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بعض اوقات اچھے لمحات اچانک رونما ہوجاتے ہیں، وہ ایک کام کیلئے ڈبنگ سٹوڈیو مزید پڑھیں
لاہور میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام نے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی روک لی۔محکمہ ایکسائز نے ڈیوس روڈ ناکے پر کامیڈین افتخار ٹھاکر کی گاڑی کو روکا۔ ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کےمطابق افتخار ٹھاکر نے مزید پڑھیں
بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور فارمولا ون گراں پری دیکھنے کیلئے ان دنوں موناکو میں موجود ہیں۔انہیں ایونٹ میں کرکٹر یوراج سنگھ کے ساتھ دیکھا گیا، آج ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔کرینہ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز مزید پڑھیں
بالی وڈ کی معروف اداکارہ نورا فتیحی نے کہا کہ ٹرول کرنے والوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی، زندگی میں بہت سی بہترین چیزیں موجود ہیں اور ہمیں ان پر اپنی توانائی خرچ کرنی چاہئے۔ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کا مزید پڑھیں
راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر انتقال کرگئیں۔گلوکارہ ٹینا ٹرنر کی عمر 83 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے بیمارتھیں، ان کا انتقال سوئٹزرلینڈ میں ہوا جہاں وہ 80 ملین ڈالر مالیت کے گھر میں ریٹائرمنٹ کی زندگی مزید پڑھیں
بھارت کی 29 سالہ مشہور بنگالی اداکارہ ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی اداکارہ سچندرا داس گپتا پانی ہاٹی میں سیٹ سے گھر لوٹتے ہوئے سڑک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔عینی شاہدین کے مطابق مزید پڑھیں
بولی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے منگنی ہوجانے کے 10 دن بعد سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے سیاست دان راگھو چڈھا سے اپنی منگنی کی تصدیق کردی۔پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے سیاست دان مزید پڑھیں
بالی وڈ کو امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے بعد ایک نیا ڈان ملنے جا رہا ہے۔ان دنوں بالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سیریز’ڈان’ کے تیسرے پارٹ یعنی ڈان 3 کی تیاریوں کے حوالے سے خبریں گردش میں مزید پڑھیں
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی تھرلر فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان 5 مزید پڑھیں
مشہور زمانہ کانز فلم فیسٹیول اپنی تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ آج سے شروع ہوگا۔فلمی دنیا کے معتبر ترین میلوں میں سے ایک کانز فیسٹیول 16 مئی سے 27 مئی تک جاری رہے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ مزید پڑھیں
نامور اداکار اور ڈراما نگار شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد آج سہہ پہر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔اداکار کے انتقال کی خبر سرکاری نیوز چینل پی ٹی وی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کی، مزید پڑھیں
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف سوڈانی گلوکارہ شادِن گردود ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جھڑپوں کے دوران اُم درمان شہر مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ اور متنازع ماڈل گوہر خان اور موسیقار و اداکار زید دربار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش پر شوبز شخصیات نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔گوہر خان اور زید دربار نے کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے مزید پڑھیں
بولی وڈ کی ’باربی ڈول‘ کہلانے والی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے اُمید سے ہونے کی خبروں پر مبہم انداز میں ردعمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ وہ حمل سے نہیں ہیں۔کترینہ کیف نے دسمبر 2021 میں ساتھی اداکار وکی مزید پڑھیں
ٹی وی اداکار شبیر رعنا حرکت قلب بند ہوجانے سے آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے۔اداکار کے بیٹے اذلان شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پراپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے لکھا کہ ’میرے والد شبیر رعنا اتوار کی صبح مزید پڑھیں
