دوسرا ٹی20:آسٹریلیا نے پاکستان کو13 رنز سے شکست دیدی

سڈنی ۔آسٹریلیا نے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے دی، اور اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 مزید پڑھیں

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر

بھارت کی سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کی سفیر منتخب کر لیا ہے۔ دبئی کے میوزیم آف دی فیوچر میں دبئی اسپورٹس ریٹریٹ کے دوران ہونے والی ایک تقریب میں یہ اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہاکی گراﺅنڈ میں 30 کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز

اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں قائد اعظم گیمز کے لیے اسلام آباد سپورٹس بورڈ اور اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام آ بپارہ ہاکی گراونڈ میں شام 3 بجے لڑکوں کے اوپن ٹرائلز ہوئے۔ مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

کیبنرا۔پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے مزید پڑھیں

بھارت نےچیمپیئنزٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا،بھارتی میڈیا کا دعوی

اسلام آباد۔ پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اینٹیلی جنس مرکز پر راکٹ حملہ، 11 زخمی

تل ابیب ۔مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز پرمتعدد راکٹ داغ دئیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس کی جانب سے تل ابیب کے مزید پڑھیں

تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا پیغام کس کے لئے؟

نئی دہلی ۔عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ثانیہ نے یہ تصاویر پوسٹ کیں، جن میں مزید پڑھیں

انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ،پاکستان نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی

راولپنڈی ۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی زبردست بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آوٹ ہو گئی، اور پاکستان کو فتح کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے ایک وکٹ کے مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: انگلینڈ 267 رنز پر ڈھیر، پاکستان کے 73 رنز پر 3 آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: انگلینڈ 267 رنز پر ڈھیر، پاکستان کے 73 رنز پر 3 آؤٹ

راولپنڈی: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم انگلینڈ کی پہلی اننگز 267 رنز پر تمام ہوئی۔ پاکستان نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے ہیں۔ قومی مزید پڑھیں

زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا

لندن۔زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ریجنل کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے گیمبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں چار وکٹوں مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، سی پی او ہمدانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

راولپنڈی۔ پاکستان انگلینڈ پریکٹس سیشن کا پہلا روز، سی پی او سید خالد ہمدانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے سی پی او کو تمام سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان

کینبرا۔کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  قومی ٹیم آئندہ ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، جہاں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4 نومبر کو مزید پڑھیں