امریکی اسپیڈ اسکیٹر میا مانگانلو نے ونٹر اولمپکس 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

میلان (ویب ڈیسک) امریکی اسپیڈ اسکیٹر میا مانگانلو نے 2026ء ونٹر اولمپکس میں کانسی کا میڈل جیت لیا۔ وہ امریکا کی اسپیڈ اسکیٹنگ میں میڈل لینے والی سب سے بڑی عمر کی خاتون بن گئیں یہ میڈل 36 سالہ مانگانلو مزید پڑھیں

آئی سی سی کے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاس قطر کے شہر دوحہ میں منعقد ہوں گے

دبئی (ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر مزید پڑھیں

فیفا اور بورڈ آف پیس نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے تاریخی شراکت داری معاہدے پر دستخط کیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) عالمی فٹبال تنظیم فیفا اور بورڈ آف پیس نے غزہ کی تعمیر نو اور جنگ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے فٹبال کے ذریعے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک اہم شراکت مزید پڑھیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

کولمبو (ویب ڈیسک )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ قومی ٹیم کی پریکٹس سری لنکن وقت کے مطابق شام چھ بجے سے رات مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے . کپتان فاطمہ ثنا

کراچی(بیورو رپورٹ ) قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ٹیم نے ٹریننگ کے دوران جنوبی افریقہ کی کنڈیشنز کے حساب سے تیاری کی ہے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھرپور تیاریوں مزید پڑھیں

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سات سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

لاہور(بیور رپورٹ ) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 7سال بعد ٹی 20سیریز جیت لی ، قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے پہلے اوور سے ہی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،دوسرے ہی اوور میں صاحبزادہ فرحان کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی ٹیم سے ملاقات، آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد

لاہور(بیورو رپورٹ ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد دی اس موقع پر محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا، مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 6 میں جگہ پکی کی

ہرارے (ویب ڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے 111 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 2 وکٹوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: کھلاڑیوں کی گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی فہرست جاری، 63 کھلاڑیوں کو ریٹین یا آکشن کیلئے منتخب

لاہور(بیورو رپورٹ ) پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی گولڈ ، سلور اور ایمرجنگ کیٹگریز رینیو کر دی گئی گولڈ کیٹیگری میں 33، سلور کیٹگری میں 16 مقامی کھلاڑیوں کو ریٹین یا آکشن کیلئے رکھا گیا مزید پڑھیں

ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستان کی پہلی خاتون ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم مقابلے سے باہر

لاہور (بیورو رپورٹ )ابوظبی کا ویزا نہ ملنے کے باعث پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گی انیتا کریم کی 31 جنوری کو ابو ظبی میں ایم مزید پڑھیں

سلمان علی آغا کی قیادت میں پاکستان کا 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ اعلان

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سلمان علی آغا پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر کر دیئے گئے، پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے ڈائریکٹر عاقب جاوید، ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 کے پلیئرز ایکشن کے لیے لاہور میں ورکشاپ، پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی شرکت

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پلیئرز آکشن کے لیے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،پلیئرز آکشن کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ورکشاپ میں مدعو کیا گیا، جس کا مقصد طریقہ کار مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: مقامی کھلاڑیوں کی نئی کیٹیگریز کی فہرست جاری، کئی کھلاڑیوں کی اپ گریڈ اور ڈاؤن گریڈ

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی نئی ٹیم کا نام متعارف: کامل خان نے ’’سیالکوٹ سٹالینز‘‘ کا اعلان کر دیا

لاہور (بیورو رپورٹ ) پاکستا ن سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم سیالکوٹ کے مالک کامل خان نے ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا کامل خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹیم کا نام ’’سیالکوٹ سٹالینز‘‘ مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے ایم ایم اے ٹائٹل فتح کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے اپنے نام کر لی اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپئن شپ کا مزید پڑھیں