مناکو سے تعلق رکھنے والے فارمولا ون کار ڈرائیور چارلس لیکرک نے آسڑیلین اوپن گراں پی فارمولا ون کار ریس جیت لی ہے، میکس ورسٹاپن گاڑی میں تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے انہیں ریس سے دستبردار ہونا پڑا ، مزید پڑھیں
دبئی میں ایک نجی کمپنی کی زیر انتظام پہلا ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ یکم مئی سے شروع ہونے جا رہا ہے ٹورنامنٹ میں ماریزین کیپ، سٹیفنی ٹیلر، سوزی بیٹس اور فاطمہ ثنا جیسی کھلاڑی شرکت کرینگی ، ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں
ملک میں سیاسی تبدیلی آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کا امکان ہے.ذرائع کے مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان متوقع ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان مزید پڑھیں
ملک میں تبدیلی آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کا امکان ہے. ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں انٹرنیشنل ٹیسٹنگ مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم آسڑیلیا کی کپتان میگ لاننگ کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے ویمنز دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگی، ادھر ٹورنامنٹ منتظمین کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کھیلنے والی مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس ایک بار پھر فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی رواں سال نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز اور کائونٹی کرکٹ میں شمولیت مزید پڑھیں
بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکسر محمد وسیم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اور نومولود کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی باکسر نے پیغام میں لکھا کہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، امام الحق نے تازہ ترین رینکنگ میں ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے کپتان مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پی سی بی کی طرف سے رمیز راجہ کا مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ شاندار مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ کی تیاریوں کے لیے ٹیموں نے فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کی، دونوں ٹیمیں اچھے نوٹ پر سیریز مکمل کرنے کے لیے مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ماہ رمضان کے مبارک مہینے کی آمد پر سوشل میڈیا پر اپنا ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہسال کے یہ وقت ایک بار پھر سے مبارک ہو۔انہوں مزید پڑھیں