راولپنڈی ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین راولپنڈی میں جاری سیریز کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی برتری ختم کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 459 رنز بنا کر مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیدیا

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں آسڑیلوی ٹیم کو جیت کیلئے 191رنز کا ہدف دیا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن،آسڑیلیا نے 7 وکٹوں پر 449 رنز بنا لئے

راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 449رنز بنا لیے۔ آسٹریلیا نے 271 رنز 2وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ شروع کی تو مارنوس لیمبوشین 90 اور ٹریوس ہیڈ مزید پڑھیں

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں شین وارن کی موت کی وجہ سامنے آگئی

سابق آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے پوسٹ مارٹم کے بعد مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاکستان کے 100 روشن ستاروں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا

جونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ نے 13 سے 19 سال کے 100 نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ہے۔پاکستان کرکٹ کے یہ 100 روشن ستارے مستقبل میں دنیا کے افق پر چمکنے کی مکمل مزید پڑھیں

فہیم اشرف اور حسن علی آسڑیلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

انجری کا شکار ہونے والے آلراؤنڈر فہیم اشرف اور فاسٹ باؤلر حسن علی کی جگہ خیبر پختونخواہ کے کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد اور آلراؤنڈر وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف سیریزمیں شامل پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے مزید پڑھیں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس پر بڑی پابندی عائد کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا  نے بین الاقوامی میچز میں  روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کے روز فیفا کی گورننگ باڈی نے روس کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، ایئرپورٹ سے ٹیم کو سخت سیکیورٹی سے ہوٹل منتقل کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نے ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فائنل، کیا آج ٹیم ڈیوڈ ٹیم کا حصہ ہونگے؟

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل آج شام ساڑھے 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سلطانز مسلسل دوسری مرتبہ ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے مزید پڑھیں