پی سی بی نے پاکستان کے 100 روشن ستاروں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا

جونیئر ڈویلمپنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ نے 13 سے 19 سال کے 100 نوجوان کھلاڑیوں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دے دیا ہے۔پاکستان کرکٹ کے یہ 100 روشن ستارے مستقبل میں دنیا کے افق پر چمکنے کی مکمل مزید پڑھیں

فہیم اشرف اور حسن علی آسڑیلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

انجری کا شکار ہونے والے آلراؤنڈر فہیم اشرف اور فاسٹ باؤلر حسن علی کی جگہ خیبر پختونخواہ کے کپتان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد اور آلراؤنڈر وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف سیریزمیں شامل پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے مزید پڑھیں

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس پر بڑی پابندی عائد کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا  نے بین الاقوامی میچز میں  روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کے روز فیفا کی گورننگ باڈی نے روس کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، ایئرپورٹ سے ٹیم کو سخت سیکیورٹی سے ہوٹل منتقل کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان نے ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فائنل، کیا آج ٹیم ڈیوڈ ٹیم کا حصہ ہونگے؟

ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل آج شام ساڑھے 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سلطانز مسلسل دوسری مرتبہ ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے مزید پڑھیں

فائنل میں پہنچنے پر شاہین آفریدی نے کیا ٹوئٹ کیا؟

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پہلا پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان لاہور قلندرز شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم کی تصویر شیئر کی۔ شاہین مزید پڑھیں

فائنل سے باہر ہونے پر رضوان نے شاداب خان کو کیا کہا؟

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض کون کون سرانجام دیگا؟

آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، دونوں امپائرز 27 فروری بروز اتوار کو ملتان سلطانز اور لاہور مزید پڑھیں

پاکستان کپ کے لیے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈز کا اعلان

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بعد اب پاکستان کپ بھی ڈومیسٹک کرکٹ کے باصلاحیت اور نوجوان کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کا ایک بہترین موقع فراہم کررہا ہے۔2 مارچ سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 7،لاہور قلندرز اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں داخل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنزسے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ آخری اوور میں 27 رنز اسکور کرنے والے ڈیوڈ ویزے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ7،اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کی چھٹی کرا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7،دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو روند کر فائنل میں داخل

دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو شکست دے کر لگاتار دوسرے سال فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے مزید پڑھیں