اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 9 مئی تک توسیع کرتے ہوئے کیس کو توہین مذہب کے دیگر کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کا حکم دیدیا ۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل بھی فیصل آباد میں درج مقدمہ کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ،چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ان حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت کی ۔