سلمان خان کا فلمی شوٹس کے دوران دو خطرناک حادثات سے بال بال بچنے کا انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ شوٹنگ کے دوران دو مختلف اسٹنٹس میں وہ شدید حادثات کا شکار ہوتے ہوتے بال بال بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے مزید پڑھیں