صدرآصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل، ایئر فورس (ترمیمی) بل ، نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ مزید پڑھیں