اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بات ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری اعلامیہ میں کہی گئی۔