عمران خان نے2 بار نکاح کیا ،آج تک کسی نے سوال نہیں پوچھا،بطور وزیر اعظم قوم سے جھوٹ بولتا رہا،خاور مانیکا

عمران خان نے2 بار نکاح کیا ،آج تک کسی نے سوال نہیں پوچھا،بطور وزیر اعظم قوم سے جھوٹ بولتا رہا،خاور مانیکا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عدت کے 39دن میں نکاح کے غیر شرعی کام کو قانونی بنانے کیلئے زور لگایا جارہا ہے۔خاور مانیکا نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مزید پڑھیں