قتل کی لرزہ خیز واردات، کباڑی کے ہاتھوں شہری بے دردی سے قتل

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سنگجانی کی حدود میں قتل کی ایک لرزہ خیز واردات پیش آئی ہے جہاں ایک شخص کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ، پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سنگجانی کی حدود مزید پڑھیں