وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا افغان رجیم کی بلااشتعال حملوں کی شدید مذمت، پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو اجاگر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے افغان رجیم کی جانب سے معصوم شہریوں پر بلااشتعال حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں مزید پڑھیں