وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی پی آئی اے کی نجکاری پر مبارکباد، 135 ارب کی بولی کو تاریخی سنگِ میل قرار دے دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس خان لغاری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی کامیاب نجکاری پر اپنے بیان میں حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کو سراہتے ہوئے اسے ملکی معیشت کے لیے ایک تاریخی مزید پڑھیں