راولپنڈی کے اہم مقامات پر معیاری اور دیدہ زیب مونومنٹس تعمیر ہوں گی . ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع ممتاز سٹی انٹرچینج اور پشاور موڑ، راولپنڈی میں قائم چیک پوسٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے شہر میں مزید پڑھیں