گوجرانوالہ(سی این پی) ٹک ٹاکر ڈولی کی پان شاپ کی تقریب میں شرکت پولیس کی وردی میں ملبوس نوجوان ٹک ٹاکر کو پروٹوکول دیتے رہے ، پولیس کانسٹیبل راشد نے مقامی لوگوں کو وردیاں پہنا کر ڈولی کو پروٹوکول دیا۔ گوجرانوالہ: باغبانپورہ پولیس نے کانسٹیبل راشد اور تین جعلی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا