اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(سی این پی)پاکستانی اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئی۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے والدہ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ان کے انتقال کی اطلاع دی۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میںگھر،سونا کر جاتی ہیں ،مائیں جانیں کیوں مر جاتی ہیں،اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے افسوس اور ان کی والدہ کے لیے مغفرت کی دعا کی جارہی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اداکارہ کی والدہ کی موت کی وجہ کیاتھی۔