ممبئی(شوبز نیوز) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔’ستارے زمین پر‘ کو نامور ڈائریکٹر آر ایس پراسنا نے ہدایت کاری دی ہے اور یہ رواں برس کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔فلم میں عامر خان کے مدمقابل جینیلیا ڈی سوزا کردار ادا کررہی ہیں اور یہ دونوں فنکاروں کا بڑی اسکرین پر پہلا اشتراک ہے۔’ستارے زمین پر‘ کے پلاٹ اور کاسٹ کے حوالے سے ابھی تفصیلات شیئر نہیں کی گئی ہیں اور اس بات کی توقع کی جارہی ہے کہ فلم میں بڑے فنکار بھی اپنی جھلک دکھائیں گے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">