shehbaz sharif capitalnewspoint.com

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا جائیں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے علاوہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ، واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 8 ستمبر سے شروع ہونا ہے۔