اسلام آباد (کرائم رپورٹر ) و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ شالیمار کے علاقہ میں ٹک ٹاکر سمعیہ حجاب کے مبینہ اغوا اور دھمکیاں دینے پر حسن زاہد کی اغواء کے مقدمہ میں ضمانت خار ج پو لیس نے ضمانت خارج ہونے پر ملزم کی نئی مقدمہ میں بھی گرفتاری ڈال دی پولیس کیجانب سے اغواء کے مقدمہ میں 8 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعاعدالت نے اغواء کے مقدمہ میں ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دے دیاعدالت نے دھمکیاں دینے اور نقدی چھینے کے مقدمہ میں 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا.
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت میں ملزم کو پیش کیا گیا ملزم سے موبائل، وی ایٹ گاڑی، اسلحہ برآمدگی کرنا ہے، پولیس ملزم کی نشاہدی پر دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرنا ہے، پولیس حسن زاہد اور خاتون سمعیہ حجاب کی منگنی ہوچکی ہے، وکیل صفائی جب حسن زاہد کو دوسری ایف آئی آر میں گرفتار کیا گیا تو وقوعہ کے ٹائم ملزم ریسٹ ہاوس میں تھا، وکیل صفائیحسن زاہد کیخلاف تھانہ شالیمار میں 2 مقدمات درج ہیں۔