راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیرصدارت ٹرانسفر، پروموشن اور ریٹائرڈ افسران کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ٹرانسفر،پروموٹ اور ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی سی آئی اے،ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران نے الوداعی تقریب میں شرکت کی.

ٹرانسفر ہونے والے افسران میں ایس پی پوٹھوہار احمد طلحہ ولی جبکہ نئے پروموٹ ہونے والے افسران میں ایس پی میاں افضال شاہ اور ایس پی اصغر علی گورائیہ بھی شامل تھے، تقریب میں ریٹائرڈ ہونے والے افسران ڈی ایس پی ثناء اللہ خان، انسپکٹر ارشد کلیم، انسپکٹر احمد یار، انسپکٹر تہذیب الحسن،انسپکٹر منظور حسین، انسپکٹر اقبال حسین، انسپکٹر سبط الحسن، انسپکٹر محمد ظہیر بیگ، انسپکٹر ارشد محمود، انسپکٹر اخلاق احمد، انسپکٹر خالد محمود، انسپکٹر ناظم حسین، انسپکٹر جمیل انور عباسی، انسپکٹر محمد اسلم، انسپکٹر فضل حسین، انسپکٹر محمد یعقوب شاہ بھی شامل تھے، سی پی او نے ٹرانسفر اور پروموٹ ہونے والے افسران کی راولپنڈی پولیس کے لیے خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

سی پی او سید خالد ہمدانی نے ریٹائر ہونے والے افسران کی محکمہ کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، سی پی او راولپنڈی اور دیگر افسران نے ٹرانسفر،پروموٹ اور ریٹائرڈ افسران کو اعزازی شیلڈز اور تحائف دیے،عزت کے ساتھ ریٹائرڈ ہونا اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے، سی پی او، راولپنڈی پولیس کے لیے آپ ایک قیمتی اثاثہ ہیں، آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سی پی او سید خالد ہمدانی۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی جانب سے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ٹرانسفر،پروموٹ اور ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی سی آئی اے،ڈویژنل ایس پیز.

ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران نے الوداعی تقریب میں شرکت کی، ٹرانسفر ہونے والے افسران میں ایس پی پوٹھوہار احمد طلحہ ولی جبکہ نئے پروموٹ ہونے والے افسران میں ایس پی میاں افضال شاہ اور ایس پی اصغر علی گورائیہ بھی شامل تھے، تقریب میں ریٹائرڈ ہونے والے افسران ڈی ایس پی ثناء اللہ خان، انسپکٹر ارشد کلیم، انسپکٹر احمد یار، انسپکٹر تہذیب الحسن،انسپکٹر منظور حسین، انسپکٹر اقبال حسین، انسپکٹر سبط الحسن، انسپکٹر محمد ظہیر بیگ، انسپکٹر ارشد محمود، انسپکٹر اخلاق احمد، انسپکٹر خالد محمود، انسپکٹر ناظم حسین، انسپکٹر جمیل انور عباسی، انسپکٹر محمد اسلم، انسپکٹر فضل حسین، انسپکٹر محمد یعقوب شاہ بھی شامل تھے، سی پی او نے ٹرانسفر اور پروموٹ ہونے والے افسران کی راولپنڈی پولیس کے لیے خدمات کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

سی پی او سید خالد ہمدانی نے ریٹائر ہونے والے افسران کی محکمہ کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، سی پی او راولپنڈی اور دیگر افسران نے ٹرانسفر،پروموٹ اور ریٹائرڈ افسران کو اعزازی شیلڈز اور تحائف دیے، ریٹائر ہونے والے افسران نے اپنی زندگی کا طویل اور قیمتی حصہ محکمہ پولیس میں اپنی خدمات سر انجام دینے میں صرف کیا، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ عزت کے ساتھ ریٹائرڈ ہونا اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے، راولپنڈی پولیس کے لیے آپکی گرانقدر خدمات پر آپ کا شکرگزار ہوں.

راولپنڈی پولیس کے لیے آپ ایک قیمتی اثاثہ ہیں، آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، بہترین اور کامیاب کیرئیر کے بعد ریٹائرمنٹ پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں، تقریب کے اختتام پر سی پی او اور دیگر افسران نے ٹرانسفر اور ریٹائر ہونے والے افسران کو سرکاری اعزاز میں نیک خواہشات کے ساتھ رخصت کیا۔