آصف زرداری کی سیاسی رمزیں اور بدلتا ہوا اقتداری توازن(سہیل وڑائچ)

رمز جس کو اردو میں خفیہ اشارہ ،دل کے راز اور کنایہ کے ہم معنی سمجھیں ،پنجابی میں’’ رمزاں یار دیاں‘‘ اور ’’رمزاں عشق دیاں‘‘ کلاسیکی شاعروں کا موضوع رہے ہیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری بہت گہرے انسان ہیں مزید پڑھیں

علامہ اقبال، بلوچستان اور ہماری فکری غلط فہمیاں(حامد میر)

علامہ اقبال کے اردو اور فارسی کلام کا آخری مجموعہ ’’ارمغان حجاز‘‘ انکی وفات کے کچھ عرصہ بعد شائع ہوا تھا۔ اس میں شامل ایک نظم بڑی مشہور ہوئی جس کا عنوان ہے’’ بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو ‘‘ مزید پڑھیں

رمضان میں گھر پر ہلکی ورزش: صحت، توانائی اور فٹنس برقرار رکھنے کا مؤثر طریقہ(عروج عباسی )

رمضان المبارک عبادت، صبر اور روحانی تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مقدس مہینے میں روزہ رکھنے کی وجہ سے ہماری روزمرہ روٹین بدل جاتی ہے، کھانے پینے کے اوقات مختلف ہو جاتے ہیں اور جسمانی توانائی میں بھی کمی آ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ کے بعد گریٹر اسرائیل بیان: مشرقِ وسطیٰ میں نئی سفارتی ہلچل(حامد میر)

کیا یہ محض ایک اتفاق تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس کے واشنگٹن ڈی سی میں اجلاس کے فوری بعد اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہاکبی نے بورڈ آف پیس کو ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

اضطراب، زیادہ سوچ اور جذباتی تھکن کا بوجھ: ہم سب کے اندر چھپی کہانی(سیدہ فرحت سکینہ بخاری)

ہم جو بوجھ اٹھاتے ہیں: اضطراب، زیادہ سوچنے اور جذباتی تھکن سے نمٹنا رات کے سنجیدہ لمحات میں، جب دنیا سو رہی ہوتی ہے، ہم میں سے بہت سے لوگ جاگتے رہتے ہیں، دل تیز دھڑک رہا ہوتا ہے، دماغ مزید پڑھیں

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا GET پروگرام: فارغ التحصیل انجینئرز کے لیے منظم پیشہ ورانہ پلیسمنٹ کی شروعات (انجینئر اصغر حیات)

ہر سال، ہزاروں انجینئر پاکستان کی یونیورسٹیوں سے محنت و مشقت سے حاصل شدہ ڈگریوں کے ساتھ فارغ التحصیل ہوتے ہیں، لیکن انہیں ایک کڑوی حقیقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے: محدود روزگار کے مواقع، پیشہ ورانہ تجربے کی کمی مزید پڑھیں

نواز شریف: اصل سوچ اور وقتی مصلحتیں !!(سہیل وڑائچ)

نواز شریف جنوبی ایشیا کے سینئر اور تجربہ کار ترین سیاسی رہنما ہیں۔ 3بار کے وزیراعظم اور موجودہ نظام کے اہم شریک کار ہونے کے علاوہ وہ چار دہائیوں میں مقتدرہ اور سول حکمرانوں کے درمیان دوستیوں اور لڑائیوں کے مزید پڑھیں

“صدام حسین: طاقتور حکمران سے بے بس قیدی تک”(جاوید چوہدری )

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور پھٹے ہوئے تھے‘ جوتوں کے تلوے گھس چکے تھے اور پالش خراب ہو چکی تھی‘ ناخن لمبے اور ٹوٹے ہوئے تھے اور ان میں میل بھی تھی‘ سر کے بال غیرتراشیدہ‘ مزید پڑھیں

رودادِ رحم(حامد میر)

20دسمبر کی سرد شام تھی۔لاہور پریس کلب میں’’روداد ستم‘‘کی تقریب رونمائی سے واپسی پر ماما عبد القدیر بلوچ کی وفات کی خبر ملی ۔ عجیب اتفاق تھا کہ’’روداد ستم‘‘ پر گفتگو کرنیوالے کئی مقررین نے بار بار 2014ء کے اُس مزید پڑھیں

بھگوڑوں کی بہادری اور سچ کی ہار تاریخ کے آئینے میں پاکستانی سیاست کا المیہ ، سہیل وڑائچ

دنیا میں ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا ہےاور اب بھی ایسا ہی ہورہا ہے،کسی سے کیا گلہ، کیسی شکایت؟ سلام ہے ان بہروپیوں پر جو دھوکے کے فن کو ہنر میں بدل چکے ہیں، سلام ان چلتروں پر جو جھوٹ مزید پڑھیں