پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کوئٹہ گیریژن کے دورے مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف تحقیقات راولپنڈی سے لاہور منتقل، تین بار نوٹس کے باوجود نجف حمید پیش نہیں ہوئے

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف تحقیقات کا معاملہ، نجف حمید کیخلاف تحقیقات کو اینٹی کرپشن راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ اینٹی کرپشن راولپنڈی کی طرف سے 3 بار نوٹسز جاری ہونے کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

 وزیر اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جس کی استعداد کو 1100 میگاواٹ سےبڑھا کر1200 میگاواٹ کر مزید پڑھیں

ایک ارب 20 کروڑ ڈالر آنے کے بعد آئی ایم ایف کا واضح پیغام بھی آگیا

آنے والے مہینوں میں مستحکم پالیسی پر عملدرآمد پاکستان کے لیے ناگزیر ہوگا۔یہ بات عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ترجمان جولی کوزاک نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ ‘پروگرام کی کامیابی کے لیے یہ مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ہونے والے معاہدے پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان سامنے آیا ہے۔چند روز قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی معاہدہ مزید پڑھیں

اتحادی حکومت کی اہم شخصیت مستعفی

 استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق عون چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے دوران عدت نکاح کا کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دوران عدت نکاح سے متعلق کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج اعظم خان نے سول جج نصر من مزید پڑھیں

ملکی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط تسلیم کیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو استحکام کی جانب چلانے کیلئے آئی ایم ایف کی سخت شرائط کو برداشت کیا۔ ملتان میں باصلاحیت اور قابل طلبہ میں وزیرِ اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف قرض پروگرام کے تحت 1 ارب 20 کروڑ ڈالر مل گئے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار  نے بتایا  کہ عالمی آئی مزید پڑھیں

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ  منتخب

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ  منتخب ہوگئے۔حاجی گلبر خان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک سے ہے۔پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد  نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔چیئرمین پی ٹی آئی اور  دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 2 مزید پڑھیں

ماضی میں قرض پروگراموں کی پالیسیوں پر عمل نہ کرنے سے مہنگائی بڑھی، کرسٹالینا جارجیوا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہےکہ پاکستان کو اس پروگرام پر  پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر  عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی مجموعی تعداد 54 ہزار سے تجاوز

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے دور سے رواں سال فروری تک زیرالتوا کیسزکی رپورٹ جاری، رپورٹ میں ہر جج کے انفرادی حیثیت میں مقدمات نمٹانے کا ڈیٹا بھی شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے منظوری کے بعد 1.2ارب ڈالر فوری طور پر جاری کردیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں