نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی مزید پڑھیں

بجلی مزید مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز  سمیت تمام ملزموں کو  بری کردیا۔اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سلیمان شہباز  عدالت مزید پڑھیں

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی راوی میں چھوڑ دیا

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال بارے الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی سخت کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر  پر قاتلانہ حملےکی سوشل میڈیا پر مہم  پر شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ کے لیے بھی ایسے ہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے حمایتی شخص پر لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابت

لندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایتی شخص کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار دیدیا۔51 سالہ عامر وسیم چوہدری نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ مزید پڑھیں

مسافر وین میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

مسافر وین میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں پیش آیا جہاں مسافر وین میں گیس سلنڈرپھٹ گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایمبولینس موقع پر پہنچ مزید پڑھیں

فواد چوہدری ، اسلم اقبال اور فرخ حبیب کیلئے بری خبر آگئی

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں فواد چوہدری ، اسلم اقبال اور فرخ حبیب سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے 9 مئی واقعات پر گرفتار نہ ہونے والے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو آج حاضری یقینی بنانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومت نے اعلیٰ سطح کی وزارتی کمیٹی قائم کردی

وزیر  اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے امریکی ویزے میں حکومتی معاونت پر وزیر اعظم کا شکریہ مزید پڑھیں

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا

کارگل کے محاذ پر وطن عزیز کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا۔کراچی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ آج شہر کی مارکیٹیں دوپہر 2 سے 4 بجے تک احتجاجاً بند رکھی جائیں گی۔یوم تقدیس مزید پڑھیں