وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بینچ سے الگ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، مزید پڑھیں
امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا دوطرفہ تجارتی شراکت دار ہے، پاکستان کے ساتھ مضبوط دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے سخت گرم موسم میں کئی برسوں کے تعطل کے بعد سب سے بڑے حج کے آغاز کے موقع پر اتوار کے روز مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد میں لاکھوں عازمین حج نے طواف کیا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت پرداخلوں سے متعلق طلبہ کی سہولت و راہنمائی کے لئے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنےکا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔بل کی منظوری سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنےکی راہ بھی ہموار ہوگئی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے مطالبے پر ٹیکس کا ہدف 215 ارب روپے بڑھا کر 94 کھرب 15 روپے کرنے کے بعد قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے مزید پڑھیں
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات یا امریکا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کے لیے امریکا پاکستان پر دباؤ نہیں ڈال رہا۔ مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں کشمیری چرواہوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور استعفے سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بری کردیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج راؤ عبدالجبار نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری کیا۔ نواز مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملہ کیس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی مزید پڑھیں
ملک بھر میں گرمی کے باعث بجلی کی طلب کئی گنا بڑھ گئی جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہوگیا ہے۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ مزید پڑھیں
بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض دوسرے طلبی نوٹس پر بھی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش نہ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو طلب مزید پڑھیں