وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ملاقات کی جس میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گورنر مزید پڑھیں

دشمن ہماری تاریخ سے ناواقف ہے، جب قربانی کا وقت آتا ہے تو پاکستانی بچوں کی داستانیں بھی سنہری حروف میں لکھی جاتی ہیں،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکول بس پر دشمن کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ہماری تاریخ سے ناواقف ہے، جب مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے دورے کا مقصد خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے اسکول کی بچیوں اور اساتذہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس پر وقار موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہداء پر پھولوں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری

بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے سکول جانے والے معصوم بچوں پر حملہ انسانیت سوز اور گھنائونا جرم ہے۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے سکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے دہشتگردی کی آڑ میں جارحیت کی، پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، خطے کو دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے کوئی حل نکالنا چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور عالمی سفارتی مہم کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کے درمیان جنگ ہوئی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے چین کا تین روزہ کامیاب دورہ مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کا تین روزہ کامیاب دورہ مکمل کر لیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر دونوں فریقوں نے مل کر مزید پڑھیں

بھارت کو منہ توڑ جواب دینا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جرأت مندانہ قیادت کا ثبوت ہے ،قوم نے اپنے محسن کو اعلیٰ ترین اعزاز دے کر مثالی روایت قائم کی . رانا تنویر حسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عہدے پر ترقی پانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ اعزاز مادرِ وطن کی عظیم خدمت کا اعتراف مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے صدر مملکت کو جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے فیصلے سے مزید پڑھیں

بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان کی موثر جوابی کارروائی پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور افواج پاکستان تعریف کے مستحق ہیں۔ آصف علی زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان کی موثر جوابی کارروائی پر فیلڈ مارشل سید مزید پڑھیں

آرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی۔ شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی کابینہ نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) مزید پڑھیں

معرکہ حق کے دوران آرمی چیف سے لے کر ہر سپاہی نے دفاع وطن کیلئے دلیری سے اپنی خدمات سر انجام دیں، سرحدوں پر دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ شہباز شریف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران آرمی چیف سے لے کر ہر مزید پڑھیں

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نےمنگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نےمنگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات کے تین بینکوں شارجہ اسلامک بینک، ابو ظہبی اسلامک بینک اور عجمان بینک کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور مالی اہداف کی حمایت سے متعلق ورچوئل اجلاسوں کا انعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزارت خزانہ نے متحدہ عرب امارات کے تین بینکوں شارجہ اسلامک بینک، ابو ظہبی اسلامک بینک اور عجمان بینک کے ساتھ پاکستان کی ترقی اور مالی اہداف کی حمایت سے متعلق ورچوئل اجلاسوں کا انعقاد کیا۔ ان اجلاسوں مزید پڑھیں

ایوان بالا کے اجلاس میں پیر کو مختلف اہم ترمیمی بل ایوان میں پیش

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )ایوان بالا کے اجلاس میں پیر کو مختلف اہم ترمیمی بل ایوان میں پیش کئے گئے جنہیں قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا گیا۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مزید ترمیم مزید پڑھیں

ہندوستانی میڈیا نے جھوٹا دعویٰ کیا پاکستان نے آپریشن’’ بنیان مرصوص ‘‘کے دوران شاہین میزائل کو استعمال کیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )پاکستان نے آپریشن”بنیان المرصوص” میں شاہین میزائل کے استعمال کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد دعوئوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔ پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے بھارتی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر چینی حکام اور چین میں پاکستان کے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ

اسلام آباد(سٹٍاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر پیر کو چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہو گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد

کوئٹہ(سٹٍاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کئے گئے اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد مزید پڑھیں