وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، گورنر بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے۔گورنر پنجاب نے سابق صوبائی مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرکے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں

میرے قتل کی سازش میں لوگ شامل تھے جن کو ہم محافظ سمجھتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضلع وزیرآباد میں مارچ پر ہونے والی فائرنگ کا ملزم تربیت یافتہ تھا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے پنجاب کے ضلع وزیر آباد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خود کو پی ٹی آئی کے اعتماد کا ووٹ لینے کے اعلان سے علیحدہ کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے یا نہیں؟ پرویز الہٰی کہتے ہیں کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے، اعتماد کا ووٹ لینے کا مطلب گورنر کا خط تسلیم کرنا ہوگا۔وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمےکے لیے نگرانی کا فیصلہ

حکومت نے سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمےکے لیے نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ اور وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی ضمانت میں توسیع

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع دیتے ہوئے شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔عمران خان مزید پڑھیں

ارشد شریف کی موت ناصرف انسانی حقوق کا معاملہ بلکہ بہیمانہ قتل تھا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ  ارشد شریف کی موت ناصرف انسانی حقوق کا معاملہ ہے بلکہ بہیمانہ قتل تھا ان کی پاکستان سے جانے کی وجوہات مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حکومتی اتحاد سے الگ نہیں ہو رہی، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت سے الگ نہیں ہورہی۔نجی ٹی وی پروگرام  میں کامران ٹیسوری نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایم مزید پڑھیں

سعودی عرب اور پاکستان کا عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

 آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات کی۔رياض ميں ہونے والی ملاقات ميں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ مجھے قتل کروا کر ایمرجنسی لگوانا چاہتے تھے، عمران خان کا الزام

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں قتل کراکے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں