سارہ انعام قتل کیس: سینئر صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہ نواز میر کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز میر کے بیٹے شاہنواز کو سزائے موت کا حکم دیدیاجبکہ ملزمہ ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کر دیا ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس:سپریم کورٹ نے فیض حمید کو فریق بنانے کی اجازت دیدی

اسلام آبا د(سی این پی)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ افسوس کی بات ہے آج کل ہر مزید پڑھیں

بانی چیئرمین تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتار،عبوری ضمانت خارج

راولپنڈی(یو این آئی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، نیب ٹیم کل عمران خان کا ریمانڈ حاصل کرے گی۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط معطل کردیا۔فیصلہ 5-1 کی تناسب سے سنایا گیا ،6 رکنی بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ ججوں کے فیصلے سے اختلاف مزید پڑھیں

سائفر کیس : عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی(سی این پی) سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی، دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا،جج ابولحسنات ذوالقرنین نے مزید پڑھیں

مراد سعید،سواتی،حماد اظہر سمیت18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ ڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

لاہور(سی این پی)حکومت نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کیلئے لاہور پولیس نے چیئرمین نادرا مزید پڑھیں

طورخم بارڈر: پیاز سے بھری بوریوں سے امریکی ہتھیار برآمد

طور خم(سی این پی)طورخم بارڈرٹرمینل پر کسٹم اور فورسز نے افغانستان سے پاکستان آ نے والی گاڑی سے دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے جدید امریکی ہتھیار برآمد کرلئے طورخم بارڈرٹرمینل پر افغانستان سے آنے والی گاڑی سے دوران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کوالعزیزیہ ریفرنس سے باعزت بری کر دیا

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں منظور کرلیں اور سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا۔ وکیل امجد پرویز روسڑم پر آئے اور کہا کہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آبا د(سی این پی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دے دیا اورسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا چیف جسٹس نے جوابی خط میں لکھا کہ مجھے جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں

پاک فوج کی کارروائی ،27 دہشت گرد ہلاک،عمارت گرنے سے 25 اہلکار شہید

راولپنڈی (سی این پی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کی مزید پڑھیں

ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس :سپریم کورٹ نے 9عدالتی معاون مقرر کردےئے

اسلام آباد (سی این پی ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس میں 9افراد کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے سماعت جنوری 2024کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی عدالتی حکمنامے میں کہا گیا عدالتی معاونین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(سی این پی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے کو مسترد کر تے ہیں، پاکستان

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان نے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی غیرآئینی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کو اقوام متحدہ مزید پڑھیں

عمران خان ،بشری بی بی غیرشرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد(سی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے سماعت شروع ہوئی تو عدالتی جج قدرت اللہ نے وکیل سے کہا کہ خاورمانیکا کا مزید پڑھیں

بھٹو کی پھانسی ریفرنس: بلاول بھٹو نے لائیو نشریات کیلئے درخواست دائرکر دی

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میںبلاول بھٹو نے لائیو ٹیلی کاسٹ کے لیے درخواست دائر کر دی۔ پٹیشن میں استدعا کی گئی کہ صدارتی ریفرنس میرے والد آصف مزید پڑھیں