سینیٹر اعظم سواتی ویڈیو لیک معاملہ،14 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کے لیے 14 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اعظم سواتی کے مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لےلیا۔پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی ہے۔پیمرا مزید پڑھیں

عمران خان افواج پاکستان پر اس طرح حملہ آور ہیں جیسے خدانخواستہ دشمن حملہ کردے، وزیراعظم

عمران خان کی جانب سے قاتلانہ حملے کے بعد تین افراد پر الزامات لگانے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دن رات جھوٹ بولنے والا شخص آج وہ افواج پاکستان پر اس طرح حملہ مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر تاحال درج نہ ہوسکی، قانونی ماہرین نے سوالات اٹھا دیئے، عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب میں بھی اس معاملے پر تلخی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج  نہ کیا جاسکا ہے۔پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ میں جاں بحق معظم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مقدمے کے اندراج کے بغیرکیا گیا جب کہ پوسٹ مارٹم سے قبل ایف مزید پڑھیں

چین اور سعودی عرب کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ایک اور شخص گرفتار

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیش رفت ہوگئی۔پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ذرائع کے مطابق حملہ آور نوید نے مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف فوری قانونی کارروائی کریں، نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پاک فوج سے متعلق بیانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ مزید پڑھیں

قوم اور پاک فوج میں دوریاں پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہو گی، عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری شان اور آن ہے، پاک فوج پر بے بنیاد الزامات سے قوم کے جذبات اور احساسات مجروع کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو مزید پڑھیں

ہم کسی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔آصف علی زرداری کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

عمران خان کے ادارے کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات یکسر ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کو عادت پڑگئی تھی کہ جہاں وہ دھکیلیں گے لوگ وہاں چلے جائیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ملک میں عادت ہوگئی تھی کہ سازش کے تحت فیصلے کر مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس سے تصادم

سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے کال دیئے جانے پر کارکن سڑکوں پر نکل آئے، اس دوران پولیس اور کارکنوں میں تصادم ہوا۔ مزید پڑھیں