بھارتی فوج کی جانب سے دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں،پاکستان

دفترخارجہ نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان پر ایک ‘نام نہاد ڈوزیئر’ کے ذریعے عائد کیے گئے ‘بے بنیاد الزامات’ کو یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘ہم اس جعلی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل کیوں دیا گیا؟

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کواعلیٰ ترین میڈل سےنواز دیا۔ رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے خضر خان کو میڈل آف فریڈم پہنایا گیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی پروگرام معطل کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب حکومت کا مفت بجلی کا روشن گھرانہ پروگرام 17 جولائی تک معطل کردیا۔خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کم آمدن والے گھرانوں کے لیے 100 یونٹ تک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے راولپنڈی اسلام آباد کیلئے میٹرو بس سروس گرین اور بلیو لائن کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد کے لیے میٹرو بس سروس ’گرین لائن‘ اور ’بلیو لائن‘ کا افتتاح کر دیا۔گرین اور بلیو لائن میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان امریکا کا تعلقات میں مزید وسعت کیلئے باہمی عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران پاک-امریکا تعلقات میں مزید وسعت کے لیے باہمی عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ییان میں کہا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب، ڈی جی آئی ایس پی آر کی ملاقات،قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منانے کیلئے پلان کا جائزہ

وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر نے ملک بھر میں قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کے لئے پلان کا جائزہ لیا۔ اس سلسلے میں بدھ کو یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں

*ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ*،عازمین نماز فجر کے بعد منیٰ روانہ

مناسک حج کا آغاز آج سے ہو گیا ہے جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ حکام کے مطابق عازمین فجر  کی نماز کے بعد احرام باندھ کر منیٰ روانہ ہو مزید پڑھیں

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے آمنہ مسعود سے کیا کہا،نور عالم کا تہلکہ خیز انکشاف

سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن مزید پڑھیں

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع

 اسلام آباد کی سیشن عدالت نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کردی۔ عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جج مزید پڑھیں

بارشوں سے چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے کے واقعات میں 11جاں بحق

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں بارشوں سے ہلاکتیں ہوئیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ موسلادھار بارشوں کے سبب صوبے بھر میں تین سو سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن سندھ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی تصدیق کردی

 پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن سندھ نے لاہور سے گرفتار کیا۔اینٹی کرپشن نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتار ی کی تصدیق کی ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق حلیم عادل مزید پڑھیں

عمران ریاض کی گرفتاری ہمارے دائرہ کار کی حدود میں نہیں ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اور اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کو اپنے دائرہ کار کی حدود سے باہر قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔اسلام آباد کی عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اینکر کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کے مسافر متبادل پرواز سے دبئی روانہ

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والی بھارتی نجی ائیرلائن کے 138 مسافر متبادل پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر 12 گھنٹے سے زائد وقت سے پھنسے مسافروں کو منزل تک پہنچانے کیلئے انڈین ائیرلائن اسپائس جیٹ کی پرواز مزید پڑھیں

پاکستان میں منظم دہشت گردی کا ڈھانچہ باقی نہیں رہا،عسکری قیادت کی قومی سلامتی کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں عسکری قیادت کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان  پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ جاری مذاکرات اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں